واشنگٹن: تارکین وطن کے مخالف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے والدین کو ‘چین مائیگریشن’ (Chain Migration) کے تحت امریکی شہریت مل گئی۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق خاتون اول ملانیا ٹرمپ کے والدین وکٹر اورامالیجہ نے نیویارک میں ہونے والی ایک نجی تقریب کے دوران امریکی شہریت کاحلف اٹھایا۔ سلوینیا سے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
میلانیا ٹرمپ کے والدین کو امریکی شہریت مل گئی
-
انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں 5.9 شدت کا آفٹرشاک
جکارتہ: (ملت+اے پی پی) انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک کو جمعرات کی دوپہر 5.9 شدت کے آفٹرشاک نے ہلا کر رکھ دیا، 4 روز قبل اس جزیرے میں 7 درجے شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجہ میں اموات اب تک 164 ہو چکی ہیں اس زلزلہ کے بعد اس جزیرے پر اب تک 367 […]
-
سپین کےفائٹرطیارےنےایستونیا پرمیزائل فائرکردیا
میڈرڈ: (ملت+اے پی پی)سپین کی فضائیہ کے یوروفائٹر ٹائفون 2000 ہنٹر طیارے نے ایستونیا کے جنوب میں پرواز کے دوران غلطی سے فضا سے فضا میں میزائل فائر کر دیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایستونیا کی دفاعی فورسز کی طرف سے ایک بیان میں کہا ہے کہ میزائل کے گرنے کی ممکنہ جگہ اور صورتحال […]
-
امریکا کا روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
واشنگٹن۔ (ملت+اے پی پی) امریکا نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھرنورٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ پابندیاں برطانیہ میں مقیم روسی جاسوس سرگئی سکرپل اور ان کی بیٹی جولیا پر گذشتہ مارچ میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں نووی چوک نامی […]
-
پاکستان اور روس کے درمیان مشترکہ فوجی تربیت کے معاہدے پردستخط
اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت پاکستانی فوجیوں کوروسی عسکری تربیتی اداروں میں تربیت کی اجازت ہوگی۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ پاکستانی سروس ممبرز کے روسی فیڈریشن ( آر ایس ) تربیتی اداروں میں داخلوں سے متعلق […]
-
آسٹریلیامیں پاکستانی طالبعلم پرنسل پرستوں کا بہیمانہ تشدد
سڈنی: آسٹریلیا کی نیوکاسل یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم پر نسل پرستوں نے بہیمانہ تشدد کیا اور انہیں وطن واپس جانے کے لیے کہا گیا۔ 21 سالہ عبد اللہ قیصرانجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے گزشتہ برس فروری میں نیوکاسل آئے تھے۔ دی ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق عبداللہ کو گزشتہ ہفتے کی رات […]