خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی شاہ نے خوشامدی کالم نگار کی اخبار سے چھٹی کرادی

  • ریاض(ملت آن لائن)سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خوشامدی کالم نگار کی اخبار سے چھٹی کرادی۔ سعودی میڈیا میں تجزیہ کار و کالم نگار عموما شاہ سلمان کی تعریفوں کے پل باندھنے میں مصروف رہتے ہیں۔ تاہم الجزیرہ نامی اخبار میں ایک خوشامدی کالم نگار رمضان الانزی اس حد تک آگے نکل گیا کہ اس […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کیلئے امریکا بھر میں مظاہرے

    واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک شدت اختیار کر گئی اور مختلف ریاستوں میں ہزاروں افراد ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ امریکا کے یوم آزادی سے دو روز قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور ڈونلڈ […]

  • شام میں پہلی بار بشارالاسد کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری

    دمشق (ملت آن لائن)شام کے مرکزی بینک نے 2 ہزار پاؤنڈ کا نیا نوٹ جاری کیا ہے جس میں پہلی بار ملک کے صدر بشار الاسد کی تصویر آویزاں ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے مرکزی بینک کے گورنر دورید درغم نے بتایا کہ 2 ہزار پاؤنڈ کا نیا نوٹ […]

  • جرمنی میں ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی حیثیت مل گئی

    برلن(ملت آن لائن)جرمنی میں ارکان پارلیمان کی منظوری کے بعد ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی حیثیت مل گئی۔ جرمنی کی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی حیثیت دینے سے متعلق رائے شماری ہوئی جس میں ارکان پارلیمان نے واضح اکثریت سے قانون کی منظوری دی جس کے بعد ہم جنس پرست شادیوں […]

  • سعودی حکام کی سابق ولی عہد کو نظربند کرنے کی تردید

    ریاض(ملت آن لائن)سعودی حکام نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ سابق ولی عہد محمد بن نائف کو ان کے محل تک محدود کر دیا گیا ہے۔ حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ محمد بن نائف کی نقل وحرکت پرکوئی پابندی نہیں، امریکی جریدے کی رپورٹ مسترد کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے […]

  • پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے، چین

    بیجنگ(ملت آن لائن) چین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشترکہ اعلامیہ میں دہشت گردی کے حوالے سے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے اور عالمی برادری اس ضمن میں پاکستان کی کاوشوں کا […]