خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت نے دریائے چناب کا پانی دوبارہ بگلیہار ڈیم پر روک لیا

  • لاہور / سیالکوٹ / ہیڈمرالہ(ملت آن لائن)بھارت نے دریائے چناب کا پانی دوبارہ بگلیہار ڈیم پر روک لیا اور ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 93 ہزار چار سو بارہ کیوسک سے کم ہوکر57ہزار دو سو اناسی کیوسک ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایریگیشن کے مطابق ہیڈمرالہ کے […]

  • خام تیل کے نرخ گزشتہ 7ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔

    عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔ نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ اور امریکی خام تیل 45ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گیا۔ گلوبل بنچ مارک برنٹ نارتھ سی44اعشاریہ 78ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی کروڈ کے سودے42 اعشاریہ 50ڈالرفی بیرل میں طے ہوئے۔ یاد رہے کہ […]

  • علی بابا کے بانی نے تیسری جنگ عظیم کی پیش گوئی کردی

    بیجنگ(ملت آن لائن)ایشیا کے امیر ترین شخص اور آن لائن مارکیٹنگ کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما نے تیسری جنگ عظیم کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیسری جنگ عظیم کی وجہ ٹیکنالوجی میں برپا ہونے والا انقلاب ہوگا جو تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ علی بابا کے چیئرمین جیک ما […]

  • جنوبی کوریا و امریکی فضائیہ کی مشترکہ مشقیں

    (ملت آن لائن)جنوبی کوریا و امریکی فضائیہ نے مشترکہ مشقیں کیں۔جنوبی کوریا کی فضائیہ نے امریکی فضائیہ کے سُپر سانک بی۔ ون بی بمبار طیارے کے ساتھ مشترکہ مشقیں کیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکی فضائیہ کی ان مشترکہ مشقوں میں جنوبی کوریا کے دو ایف 15 ایس اور امریکا […]

  • نیویارک میں 132 سالہ لابسٹر 20 سال بعد پانی میں چھوڑ دیا گیا

    نیویارک(ملت آن لائن)نیویارک ریسٹورینٹ میں 20 سال سے موجود ایک 132 سالہ لابسٹر 20 سال بعد کو دوبارہ سمندر کے حوالے کردیا گیا ہے۔ امریکہ میں واقع ہیمپسٹیڈ ٹاؤن کے سپروائزر اینتھونی جے سانٹینو نے نیویارک کے مشہور ریستوران ’کلیم بار‘ میں 20 سال سے موجود لابسٹر کو دوبارہ پانی کے حوالے کردیا ہے۔ اس […]

  • جہاز میں بچے کی پیدائش، ہمیشہ سفر مفت کی سہولت

    ممبئی(ملت آن لائن)سعودی عرب سے بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کوچی جانے والی فلائٹ میں ایک نوجوان خاتون قبل از وقت زچگی کی تکلیف میں مبتلا ہو گئیں۔ فضائی کمپنی جیٹ ایئر ویز کے مطابق جہاز پر سوار ایک طبی معاون اور جہاز کے عملے نے بچے کی ڈیلیوری میں معاونت فراہم کی۔ یہ واقعہ […]