خبرنامہ انٹرنیشنل

تھائی نوجوان نے 10 منٹ میں مرغ پکانے کا قدرتی طریقہ ڈھونڈ نکالا

  • تھائی لینڈ کے ایک مرغ بیچنے والے شخص نے چکن کی تیاری کے لئے ایسا طریقہ ڈھونڈ نکالا جس میں کسی ایندھن کی ضرورت نہیں پڑتی۔سلہ سوتھارت نامی شخص تھائی لینڈ میں سڑک کنارے روسٹڈ چکن فروخت کرتا ہے اور وہ چکن کی تیاری کے لئے کسی چولہے یا کوئلے کا استعمال نہیں کرتا بلکہ […]

  • سانحہ گرینفل ٹاور، 65 افراد کے لاپتہ یا ہلاک ہونیکا خدشہ

    لندن(ملت آن لائن)برطانوی اخبار کا دعوی ہے کہ گرینفل ٹاور میں 65 افراد کے لاپتہ یا ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ لندن پولیس کا کہنا ہے گرینفل بلڈنگ میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت شاید کبھی نہ ہو سکے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی ایمرجنسی سروسز تیسرے روز بھی جلی ہوئی عمارت […]

  • ٹاڈا عدالت ممبئی بم دھماکوں کا فیصلہ آج سنائے گی

    ممبئی(ملت آن لائن)ممبئی کی ٹاڈا عدالت میں 1993 ممبئی بم دھماکوں کے 7 ملزمان سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا۔2007 کے بعدممبئی بم دھماکوں کے کیس کے دوسرے مرحلے کی سماعت آج ہو رہی ہے ، جس میں ابو سلیم سمیت 7 ملزمان کے خلاف آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔2007 میں کیس […]

  • ہلمند میں افغان فضائیہ کی کارروائی، 43جنگجو ہلاک

    کابافغان صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ کی کارروائی میں 43طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے۔افغان وزارت داخلہ کےمطابق صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ نے طالبان کی پناہ گاہوں کو گذشتہ رات نشانہ بنایا، افغان فضائیہ کی کارروائی میں ہلاک ہونے والوں میں طالبان کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں پاک بھارت پرچم لہرا دیئے گئے

    بیجنگ(ملت آن لائن)شنگھائی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹرز میں پاک بھارت پرچم لہرا دیئے گئے ہیں۔ ایس سی او ہیڈ کوارٹرز بیجنگ میں پاک بھارت پرچموں کو لہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری جنرل شنگھائی تعاون رشید الیموف نے خصوصی شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کا […]

  • نواز شریف کی نااہلی سے افراتفری پھیل سکتی ہے، برطانوی میڈیا

    لندن / اسلام آباد(ملت آن لائن)برطانوی خبررساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں خبردار کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی سے پاکستان میں افراتفری پھیل سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق اگر جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کو نا اہل قرار دیا تو ملک میں افراتفری پھیلنے کا خدشہ ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ […]