خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا میں 200 اراکین کانگریس کا ٹرمپ کیخلاف بدعنوانی کا مقدمہ

  • واشنگٹن(ملت آن لائن) امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے 200 ارکان کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ درج کرادیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 166 اراکین کانگریس اور 30 سینیٹرز نے وفاقی عدالت میں دائر کردہ مقدمے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر آئین کی خلاف ورزی اور غیر ملکی […]

  • قطر نے اشیائے ضروریہ کیلئے نیا سمندری راستہ اختیار کر لیا

    صلالہ(ملت آن لائن)قطر نے اشیائے ضرورت کی درآمد کے لیے نیا سمندری راستہ اختیار کر لیا، اب عمان کی صوحار اور صلالہ بندرگاہوں سے سامان لایا جا رہا ہے۔سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر کی طرف سے پابندیوں اور ناکہ بندی کی شکار خلیجی عرب ریاست قطر نے اشیائے ضرورت کی درآمد کے […]

  • پاناما کا تائیوان سے تعلقات ختم ،چین سےقائم کرنے کا اعلان

    پاناماسٹی(ملت آن لائن)پاناما نے تائیوان سے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے چین سے مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کر دیا،پاناما کے فیصلے کی تائیوان نے سخت مذمت کی ہے۔پاناما کے صدر نے سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ ‘پاناما چین کے ساتھ اپنے مکمل سفارتی اور تجارتی تعلقات قائم کر […]

  • میونخ کے سب وے میں فائرنگ،متعددافرادزخمی

    میونخ(ملت آن لائن)جرمن شہرمیونخ کےنواح میں سب وےپرفائرنگ کے نتیجےمیں متعددافرادزخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سب وےفائرنگ واقعےمیں زخمی ہونے والوں میں خاتون پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کا ممکنہ طور پر دہشت گردی سے تعلق نہیں ہے۔جرمن پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ سب وےپرپولیس آپریشن کےدوران […]

  • بنگلادیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے 60 افراد ہلاک

    (ملت آن لائن) بنگلادیش کے جنوب مشرقی علاقے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 60 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بنگلادیش میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جنوب مشرقی علاقے میں کل سے شروع ہونے والی بارشوں کے باعث کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس میں 60 افراد ہلاک ہو گئے۔ایمرجنسی […]

  • چین میں طوفان نے تباہی مچا دی ، کئی علاقے بجلی سے محروم

    بیجنگ (ملت آن لائن )رواں سال کے دوسرے طوفان نے چین میں تباہی مچا دی ،ساحلی شہر شین زان سے ٹکرانے والی تیز ہواﺅں اور بارش نے کئی علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم کردیا ۔ طوفان مربوک کے باعث چلنے والی تیز ہواﺅں سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ شاہراہوں پر ٹریفک […]