خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب کا خام تیل کی ترسیل میں کمی کا اعلان

  • (ملت آن لائن)سعودی عرب نے خام تیل کی ترسیل میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اعلان کے بعد فی بیرل خام تیل کی قیمت میں 13 سینٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔اس اضا فے کے ساتھ فی بیرل خام تیل کی قیمت 48 ڈالر42سینٹ ہوگئی ہے۔سعودی عرب کی جانب سے تیل کی […]

  • عدالت نے ٹرمپ کی سفری پابندیوں کے خلاف فیصلہ سنادیا

    کیلی فورنیا (ملت آن لائن)ایک امریکی وفاقی عدالت نے صدر ٹرمپ کی نئی سفری پابندیوں کے خلاف فیصلہ سنادیا ۔ تاہم وائٹ ہاؤس نے امید ظاہر کی ہے کہ سپریم کورٹ سفری پابندی کی فیصلے کو برقرار رکھے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کی وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ بغیر دعوت شادی کی تقریب میں پہنچ گئے

    واشنگٹن (ملت آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شادی کی تقریب میں بن بلائے مہمان بن گئے ۔”العربیہ “ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ ریاست نیو جرسی میں جاری شادی کی ایک تقریب میں بغیر دعوت کے آ دھمکے جس پر دلہا، دلہن اور دیگر شرکاءخوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔شادی کی تقریب میں […]

  • سعودی عرب میں دھماکہ،سیکورٹی فورسز کا 1جوان جاں بحق2زخمی

    ریاض (ملت آن لائن )سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں سکیورٹی دستوں کی گشت کے دوران دھماکہ ، ایک جوان جاں بحق جبکہ 2جوان زخمی ہو گئے ۔دھماکہ سیکورٹی فورسز کے معمول کے گشت کے دوران پیش آیا. سعودی عرب کی خبر رسان ایجنسی نے وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ قطیف […]

  • قطرسعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کے تحفظات سننے کو تیار ہے ۔کویت

    دبئی (ملت آن لائن )کویت کا کہنا ہے کہ قطرسعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کے تحفظات سننے کو تیار ہے ۔”سعودی گزٹ “ کے مطابق کویت کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ قطری حکومت سفارتی اور معاشی تعلقات ختم کرنے کی وجہ بننے والے خلیجی ممالک کے تحفظات سننے اور انہیں حل […]

  • ٹرمپ کی اہلیہ اور بیٹا5ماہ بعد وائٹ ہاؤس منتقل

    واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور بیٹا بیرون 5 ماہ بعد مستقل طور پر وائٹ ہاؤس منتقل ہوگئے۔میلانیا ٹرمپ اور ان کا بیٹا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ گزشتہ روز نیویارک سے واشنگٹن پہنچے۔امریکی میڈیا کے مطابق خاتون اول باضابطہ طور پر سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس منتقل ہوگئی […]