خبرنامہ انٹرنیشنل

اقوام متحدہ کا جمہوریہ کانگو میں قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ

  • نیویارک(ملت آن لائن)اقوام متحدہ کےکمشنر برائے انسانی حقوق نے جمہوریہ کانگو میں قتل عام اور دیگر جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔جمہوریہ کانگو کے صوبہ کاسائی میں بیالیس اجتماعی قبریں ملی تھیں، انسانی حقوق کے کمشنر زید رعدالحسین نے کینشاسا حکومت کو اس قتل عام کی مشترکہ تحقیقات کرنے کے لیے آٹھ […]

  • برطانیہ میں تھریسا مے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    لندن(ملت آن لائن)برطانیہ میں وزیراعظم تھریسامے پرمستعفی ہونے کیلئے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے اور اب ملک میں ان کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی پھوٹ پڑا ہے۔برطانوی انتخابات میں تھریسامے بظاہرتوجیت گئیں لیکن برطانوی دارالعلوم کی کئی سیٹیں ہارنے کے بعد ان پراپنی ہی پارٹی سے مستعفی ہونے کا دباوبڑھتا جارہا ہے۔ سینکڑوں مظاہرین […]

  • ایرانی بندرگاہ کے ذریعے خطے پر بالادستی کا بھارتی خواب چکناچور

    نئی دہلی (ملت آن لائن)غیر ملکی کمپنیوں نے ایرانی بندرگاہ میں سرمایہ کاری سے انکار کردیا ہے جس کے نتیجے میں چابہار کے ذریعے خطے پر بالادستی قائم کرنے کے مذموم بھارتی عزائم خاک میں مل گئے ہیں۔ بھارت نے پاکستانی بندرگاہ گوادر کی ترقی میں رکاوٹ بننے کے جو خواب دیکھتے تھے وہ چکنا […]

  • ملکہ حسن لندن میں لٹ گئیں

    لندن: ملت آن لائن.. برطانیہ میں جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈکیتی کے واقعے میں اپنی قیمتی اشیا سے محروم ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈیمی لیح نیل پیٹرز کو لندن کے ہائیڈ پارک کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی […]

  • قطری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،طیب اردگان

    استنبول (ملت آن لائن )146ہم اپنے قطری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ،ترک صدر نے سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کو قطر سے تنازع حل کرنے کی درخواست کرتے ہوئے ترک فوجوں کو تعینات کرنے کی اجازت دیدی ۔الجزیرہ کے مطابق رجب طیب اردگان نے سعودی عرب کو خلیجی ممالک کے درمیان تنازع […]

  • قطر دہشت گردی کی مالی معاونت کرنا بند کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر پر بڑے پیمانے پر دہشت گردی کی مالی معاونت کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت کا پرچار کرنا بند کیا جائے۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے […]