خبرنامہ انٹرنیشنل

سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مقصد مرضی کی پالیسیاں تھوپنا ہے، قطر

  • دوحہ: ملت آن لائن….قطر نے سعودی عرب سمیت 5 عرب ممالک کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کو بلاجواز اور غیر منصفانہ قرار دیا۔ قطر کی وزارت خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب، مصر، یمن، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے بے بنیاد الزامات لگا کر تعلقات ختم کیے اور اس اقدام کا کوئی […]

  • شمالی کوریا کے 18 اہلکاروں اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد

    نیویارک(ملت آن لائن)شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربات کے بعد اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کے 18 اہلکاروں اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ عالمی سفری پابندی کے علاوہ اثاثے بھی منجمد کر دیئے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ نے پیانگ یانگ پر نئی پابندیاں لگا دیں ہیں اور شمالی […]

  • افغان طالبان کا کابل بم حملے کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار

    کابل(ملت آئی این پی )افغان طالبان نے کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کیقریب ہونے والے تازہ بم حملے کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا ن کی تحریک اس حملے میں ملوث نہیں ہے، ایسے خونریز حملوں کی مذمت کرتے ہیں جن میں شہریوں کی ہلاکت ہوتی ہے۔غیر […]

  • چین: سنکیانگ میں ریت کا طوفان، نظام زندگی مفلوج

    سنکیانگ(ملت آن لائن)چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں ریت کے طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گرد آلود طوفان نے سنکیانگ کے متعدد علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیز ہواؤں کی وجہ سے اڑنے والی ریت سے حد نگاہ بھی بہت کم ہو گئی اور متاثر ہ علاقوں […]

  • عبیدی کا دہشتگرد گروپ سے تعلق رد نہیں کیاجاسکتا، برطانوی پولیس

    مانچسٹر(ملت آن لائن)مانچسٹرحملے کی تحقیقات جاری ہیں، برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ مانچسٹرحملےملزم سلمان عبیدی کے دہشتگرد نیٹ ورک سے تعلق کا امکان رد نہیں کیاجاسکتا۔برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ مانچسٹر دھماکے میں استعمال ہونے والا زیادہ تر مواد سلمان عبیدی نے مانچسٹر سے خریدا، سی سی ٹی وی وڈیو سے حاصل ہونے […]

  • بابری مسجد کیس: ایل کے ایڈوانی سمیت 9 ملزمان کی ضمانت منظور

    نئی دہلی(ملت آن لائن)بھارتی عدالت نے بابری مسجد کیس میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق رہنماؤں ایل کے ایڈوانی، ایم ایم جوشی اور یونین منسٹر اوما بھارتی سمیت دیگر 9 افراد کی ضمانت منظور کرلی۔مذکورہ رہنماؤں کی ضمانت 6 دسمبر 1992 کو ان کے زیرسرپرستی بابری مسجد کی شہادت اور شر انگیزی […]