خبرنامہ انٹرنیشنل

کرپشن اور جاسوسی ، افغان وزارت داخلہ کے 37 اہلکار گرفتار

  • کابل(ملت آن لائن)افغان وزارت داخلہ کے 37 اہلکار وں کو کرپشن اور جاسوسی جیسے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔افغان خبر رساں ایجنسی نے وزارت داخلہ کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کے حوالے سے بتایا ہے کہ گرفتار اہلکاروں میں 28 پولیس اور 9 سویلین اہلکار شامل ہیں۔گرفتار کئے جانےوالوںپر رشوت لینے ،جاسوسی،اسلحہ اور سیکیورٹی […]

  • فلسطین میں دورانِ رمضان طلاقوں پر پابندی عائد

    بیت المقدس(ملت آن لائن)فلسطین میں ماہ رمضان کے دوران طلاقوں پر پابندی عائد کردی گئی، اسلامی عدالتوں کے سربراہ نے ماہ رمضان کے دوران جج صاحبان کو طلاق کے فیصلے جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔فلسطین میں اسلامی عدالتوں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس خوف کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری […]

  • ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا مقامی رہنما ہلاک

    کابل(ملت آن لائن)افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما دو ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔افغان حکام کے مطابق ننگر ہار میں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی […]

  • فرانس میں ماہ صیام کا آغاز ، روح پرور اجتماعات

    پیرس(ملت آن لائن)دنیا بھر کی طرح فرانس بھر میں بھی ماہ صیام کا آغاز ہو چکا ہے، پیرس اور گردو نواح میں پاکستانیوں کی مساجد اور اداروں میں رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کےلئے روح پرور اجتماعات دیکھنے کو ملتے ہیں ۔مسجد حلقہ احباب پیرس ، جامع مسجد قباء ویلیل لا بل ، […]

  • پاکستانی شہری سے شادی کرنیوالی بھارتی لڑکی عظمیٰ کی بھارت واپسی

    لاہورنئی دہلی(ملت آن لائن)پاکستان شہری طاہر علی کی اہلیہ بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ اسلام آباد ہائیکورٹ سے اجازت ملنے کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی پہنچ گئی ہے جہاں پر اس کا والہانہ استقبال کیا گیا جبکہ ڈاکٹر عظمیٰ کی ایک ایسی تصویر بھی سامنے آگئی ہے جس میں واپسی پر بھارت میں قدم […]

  • امریکی صدر کی برسلز آمد،ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

    برسلز (ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹوکانفرنس میں شرکت کے لیے بیلجیئم کے شہر برسلز پہنچ گئے، اس موقع پر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔غیر ملکی دوروں پر نکلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کواحتجاجی مظاہروں کا سامنا ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا کے ساتھ برسلز پہنچے تو ان کی آمد […]