خبرنامہ انٹرنیشنل

راحیل شریف کا دفتر کہاں ہے اور وہ سعودی عرب کیلئے کتنے ہزار اہلکاروں کی فوج تیار کر رہے ہیں ؟

  • ریاض (ملت آن لائن)سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کا سربراہ بنا دیا گیاہے اور حال ہی میں سعود ی عر ب میں ہونے والی عرب امریکہ اسلامی سربراہی کانفرنس میں راحیل شریف توجہ کا مرکز بنے رہے۔تفصیلات کے مطابق یہ اتحاد دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے بنایا گیاہے تاہم ریاض ڈیکلیریشن […]

  • لندن۔ بکنگھم پیلس کے قریب سے چاقو بردارشخص گرفتار

    لندن(ملت آن لائن)خبرایجنسی کے مطابق سیکیورٹی کے پیش نظرفوجی اہل کارپارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، جبکہ بکنگھم پیلس میں گارڈزکی تبدیلی کی تقریب منسوخ کردی گئی۔علاوہ ازیں برطانوی وزیرداخلہ امبررڈ کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ ‘بہت ممکن ہے کہ مانچیسٹر حملے کا مشتبہ بمبار سلمان عبیدی تنہا کام نہیں […]

  • امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی پوپ فرانسس سے ملاقات

    ویٹی کن(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویٹی کن میں پوپ فرانسس سے ملاقات کی، آدھے گھنٹے کی بات چیت میں ٹرمپ نے پونٹف کے پیغام کو نہ بھلانے کا عہد کیا۔ملاقات میں ٹرمپ کی اہلیہ، بیٹی اور داماد بھی شریک تھے،ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور بیٹی ایوانکا روایتی اندازسےسرڈھک کر شریک ہوئیں۔ملاقات کےبعد […]

  • ڈاکٹرعظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ملائیشیا میں پاکستانی شہری طاہر سے شادی کرنے والی ڈاکٹرعظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے طاہرعلی اوربھارتی خاتون عظمیٰ کی درخواستوں کی سماعت کی۔ہائی کورٹ نے عظمیٰ کوبھارت جانے کی اجازت دیتے ہوئے اصلی امیگریشن فارم عظمیٰ کے حوالے کردیا۔عدالت نے عظمیٰ […]

  • مانچسٹر میں دھماکے کے بعداہم مقامات پر فوج تعینات

    لندن(ملت آن لائن)مانچسٹر کنسرٹ میں داعش کی جانب سے خودکش بم دھماکے کے بعد خطرے کی سطح بلند کرکے شدید ترین کردی گئی ہے جبکہ برطانوی حکومت نے مزید دہشت گرد حملوں کی روک تھام کرنے کےلئےبرطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ مانچسٹرحملے کے بعد برطانیہ میں کسی بھی وقت اگلا حملہ ہوسکتا […]

  • یمن، القاعدہ کے 7 دہشت گرد ہلاک

    امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے یمن میں انسداد دہشت گردی کی ایک کارروائی کے دوران القاعدہ سے منسلک 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے بتایا کہ منگل کو مآرب کے علاقے میں کارروائی کی گئی۔ ادھر حوثی جنگجوﺅں نے اقوام متحدہ کے ایلچی پر فائرنگ کی ہے۔ […]