واشنگٹن: امریکا نے ایران پر دوبارہ اقتصادی پابندیاں عائد کردیں، جس کے ذریعے تہران کی امریکی کرنسی تک رسائی اور اہم صنعتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایران پر پابندیوں کے ایگزیکٹوآرڈر پر دستخط کیے جس کے بعد پابندیوں کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا، جبکہ دوسرا مرحلہ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکا کی ایران پر دوبارہ اقتصادی پابندیاں عائد
-
جاپان کے ایک اسکول سے جنگ عظیم دوئم کا فوجی سامان برآمد
ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک اسکول سے جنگ عظیم دوئم کے دوران استعمال ہونے والا فوجی سامان ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جاپان کے حکام کا کہنا تھا کہ ٹوکیو الیمنٹری اسکول سے 3 ہزار کے قریب فوجی سامان ملا ہے، جس میں بندوقیں، تلواریں اور دستی بم شامل ہیں اور خیال ہے […]
-
اٹلی: ٹینکرپھٹنے سے تین افراد ہلاک
شمالی اٹلی میں ٹینکر پھٹنے سے تین افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بلونا ایئرپورٹ کے قریب کاریں لے جانے والا ایک ٹریلر پل سے ٹکرا کر آتشگیر مادے سے بھرے ٹینکر میں جا گھسا۔ دھماکے کے نتیجے میں ہائی وے پر بنے پل کا کچھ حصہ تباہ ہوا اور آس […]
-
ہیروشیما میں نیوکلیر بم گرائے جانے کی برسی
جاپان کے شہر ہیروشیما میں دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر امریکا کی طرف سے نیوکلیر بم گرائے جانے کی تہتر ویں برسی منائی گئی۔ مئِر ہیروشیما کہتے ہیں امریکا کی طرف سے ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے پر 6 اگست کو ہلاک افراد کی تہترویں برسی منائی گئی۔ جاپانی وزیر اعظم اور مئیر […]
-
اندرونی معاملات میں مداخلت،سعودیہ کا کینیڈین سفیرکو 24گھنٹےمیں ملک چھوڑنے کا حکم
ریاض: سعودی عرب نے ‘اندرونی معاملات میں مداخلت’ کرنے پر کینیڈا سے نہ صرف اپنے سفیر کو واپس بلالیا بلکہ کینیڈین سفیر کو بھی ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 24گھنٹے میں سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے حکومت پر تنقید کے الزام میں بلاگررائف بداوی کو 2012 سے […]
-
انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 91 ہوگئی
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں 6.9 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 91 ہوگئی جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ دوسری جانب کل سے اب تک علاقے میں 120 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ انڈونیشین حکام کے مطابق زلزلے میں ہلاک ہونے والوں میں کوئی غیر ملکی سیاح شامل […]