خبرنامہ انٹرنیشنل

اسلامی سمٹ، ٹرمپ عرب سعودی عرب پہنچ گئے

  • ریاض:(ملت آن لائن) انتہاپسندی کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر سکیورٹی پارٹنرشپ تشکیل دینے کے لیے منعقد ہونے والی پہلی عرب اسلامی امریکی کانفرنس کل ریاض میں ہوگی۔جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسلامی ممالک کے سربراہان دنیا بھر میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خدشات پر قابو پانے اور بہتر سکیورٹی تعلقات […]

  • لندن: پی آئی اے طیارے سے ہیروئن برآمد

    لندن: برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر برطانوی اہلکاروں نے پاکستان سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کی تلاشی لی تھی، یو کے بارڈر ایجنسی کے 30 اہلکاروں نے […]

  • اٹلی میں کوسٹ گارڈز نے 484 غیر تارکینِ وطن کو ڈوبنے سے بچالیا

    روم: ملت آن لائن…اٹلی کے ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والے 484 تارکینِ وطن کو بچالیا ہے جبکہ 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جاچکی ہیں۔اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ساحلی محافظوں نے اطالوی سمندری حدود میں اطالوی بحریہ، دو نجی بحری […]

  • حکمران کرپشن کے گاڈ فادر ہیں:عمران خان

    ایبٹ آباد: (ملت آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کرپشن کرنے والوں کا احتساب نہیں ہوتا، انہیں جیلوں میں نہیں ڈالا جاتا اس وقت تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس میں منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی ہے۔ […]

  • ٹرمپ یوٹرن لینے کے ماسٹر نکلے، میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر سے دستبردار ہونے کا اشارہ دیدیا

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹرن لیتے ہوئے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر سے دستبردار ہونے کا اشارہ دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یوٹرن لینے کے ماسٹر نکلے، انتخابی مہم میں میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کرنے کے منصوبے […]

  • پاکستان جاؤ، بھارتی ٹرین میں ہندو نوجوانوں کی بزرگ مسلم شہری سے بدتمیزی

    نئی دلی (ملت آن لائن) بھارت کی میٹرو ٹرین میں بزرگ شہری کو سیٹ نہ ملنے پر نوجوان ہندو نے ان سے نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ انہیں پاکستان جانے کا طعنہ بھی دیا۔ نئی دلی کی میٹرو ٹرین میں ایک مسلمان بزرگ نے 2 نوجوان ہندوؤں سے ’بزرگ شہریوں کے لیے مخصوص کردہ سیٹ‘ […]