خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی ہائی کورٹ کا مالیگاں دھماکے کی اہم ملزمہ سادھوی پرگیہ کوضمانت پر رہا کرنے کا حکم

  • ممبئی (ملت آن لائن ‌+ آئی این پی) بھارت کی ممبئی ہائی کورٹ نے مالیگاں بم دھماکے کی اہم ملزمہ سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی ممبئی ہائی کورٹ نے مالیگاں بم دھماکے کی ایک اہم ملزمہ سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو ضمانت پر رہا […]

  • امریکا میں والدین اپنے بچوں کے نام میں لفظ ’’اللہ ‘‘شامل کرنے کی قانونی جنگ جیت گئے

    جارجیا (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکا میں والدین اپنے بچے کے نام میں لفظ ’’اللہ‘‘ شامل کرنے کی قانونی جنگ جیت گئے، ریاست جارجیا نے بچے کو پیدائش کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکا میں والدین اپنے بچے کے نام میں لفظ ’’اللہ ‘‘شامل کرنے کی قانونی جنگ […]

  • پاک امریکا تعلقات اہم نوعیت کے ہیں ہم ان تعلقات میں بہتری کے خواہش مند ہیں: ٹرمپ

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکا میں تعینات پاکستان کے نئے سفیر اعزاز چوہدری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور پاکستانی قیادت اور عوام کی نیک خواہشات ان تک پہنچائیں،ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا […]

  • کینیا ،مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ،27افراد ہلاک ، 15 زخمی

    نیروبی (ملت آن لائن + آئی این پی) کینیا میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے باعث بچوں سمیت 27افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ دارالحکومت نیروبی اور ممباسا کو ملانے والی ایک سڑک پر اس وقت ہوا جب ایک […]

  • اوباما کی وائٹ ہاؤ س چھوڑنے کے بعد پہلی مرتبہ عوامی تقریب میں شرکت

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤ س چھوڑنے کے بعد پہلی مرتبہ کسی عوامی تقریب میں شرکت کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤ س چھوڑنے کے بعد پہلی مرتبہ شکاگو یونیورسٹی میں ہونے والے ایک مباحثے میں […]

  • پاکستان اور بھارت شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن بن جائینگے ،چین

    آستانہ، بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبران کو سیاست، سیکورٹی ، معیشت اور عوامی تبادلوں میں ہمہ جہت تعاون کو فرغ دینا چاہیے، ممبر ممالک کے استحکام اور ترقی کے لیے تعاون میں اضافہ ناگزیر ہے ، اس کے ممبران میں چین، قازقستان، کر غزستان، روس ، تاجکستان […]