خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستان اورامریکاکے درمیان طویل المدتی تعلقات ہیں، امریکی نائب وزیرخارجہ

  • واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہٹام شینن نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے ملاقات کو بہت مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈارکی امریکاآمدکی بہت خوشی ہوئی ، پاکستان اورامریکاکے درمیان طویل المدتی تعلقات ہیں، اچھے تعلقات دونوں ممالک کیلئے مفیدہیں،تمام ممالک کے درمیان اچھے تعلقات میں ناہموارمرحلہ آتارہتا […]

  • صدر ٹرمپ کی تجارتی حلقوں کو انفراسٹرکچر پروگرام پر جلد عملدرآمد کی یقین دہانی

    نیویارک (ملت آن لائن + اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیداواری تجارتی حلقوں کو ایک دفعہ پھر یقین دلایا ہے کہ ان کی حکومت ڈھانچہ جاتی پروگرام پر اسی سال عملدرآمد کرے گی۔ یہ بات امریکی شہر بالٹی مور میں قائم مارلن سٹیل کے صدر ڈریوگرین بلاٹ نے گزشتہ روز جاری […]

  • ایرانی صدر کا پاکستان کے ساتھ اپنے ملک کی غیر متزلزل حمایت اور دوستی کے عزم کا اعادہ

    تہران /اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) جمہوریہ ایر ان کے صدر حسن روحانی نے پاکستان کو بھائی قرار دیتے ہوئے پاکستان کے ساتھ اپنے ملک کی غیر متزلزل حمایت اور دوستی کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔پیر کوایرانی صدر حسن روحانی سے سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور […]

  • پاکستانی وزیر اعظم بیلٹ اینڈروڈ فورم میں شرکت کریں گے

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے 14مئی سے منعقد ہونیوالے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں پاکستان کے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی شرکت کی تصدیق کر دی ہے، بیلٹ اینڈروڈ فورم کا افتتاح چین کے صدر شی جن پھنگ کریں گے […]

  • چین نے ون بیلٹ ون روڈ پر بھارتی تحفظات مسترد کر دیئے

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ ون بیلٹ ون روڈ کا منصوبہ عصر حاضر کا چین کی طرف سے دنیا کو پیش کیا گیا بہت اہم پروگرام ہے جو اگرچہ چین کی طرف سے تجویز کیا گیا ہے لیکن تمام ممالک اس سے فائدہ […]

  • شام کے مسئلے کا واحد حل امن مذاکرات ہیں ، چین

    قاہرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے کا واحد حل امن مذاکرات ہیں ،اس مسئلے کو سیاسی انداز میں ہی حل کیا جا سکتا ہے ، شامی مسئلے کا کوئی جلد حل ممکن نہیں تاہم فوجی آپشن بھی اس مسئلے کا حل نہیں ہے ،مصر اس […]