خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان میں فوجی کیمپ کے قریب خودکش کار بم دھماکہ ،ہلاکتوں کا خدشہ

  • کابل (ملت آن لائن + آئی این پی) افغانستان کے صوبہ خوست میں فوجی کیمپ کے قریب خودکش کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔پیر کو افغان خبر رساں ادارے’’ خامہ پریس ‘‘کی رپورٹ کے مطابق دھماکا جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک فوجی اڈے کے قریب ہوا۔ابتدائی […]

  • امریکی صدر ٹرمپ کی اہلیہ اور صاحبزادی کے تعلقات میں کشیدگی آنے لگی،وائٹ ہاؤس کی تردید

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی صدر ٹرمپ کی اہلیہ اور صاحبزادی کے تعلقات میں کشیدگی آنے لگی،وائٹ ہاؤس نے تردیدی بیان جاری کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محلاتی سازشیں،تعلقات میں سرد مہری، خاندانی چپقلش روایتی خاندانوں میں ہی نہیں بلکہ ترقی یافتہ امریکا میں بھی ہوتی ہیں اس چپقلش کا تازہ […]

  • امریکہ: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی شہر نیو یارک کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہآگ لگنے کا واقعہ نیویارک کے علاقے کوئنز ولیج میں پیش آیا۔ جہاں دو منزلہ گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ […]

  • افغان آرمی چیف اور وزیر دفاع نے استعفیٰ دیدیا

    کابل (ملت آن لائن) افغان آرمی چیف اور وزیر دفاع نے مزار شریف واقعہ پر استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 4 روز قبل افغانستان کے شہر مزار شریف پر ہونے والے حملے کے ردعمل میں آرمی چیف جنرل شیر محمد کریمی اور وزیر دفاع نے اپنے عہدوں سے […]

  • افغانستان میں فوجی تربیتی کیمپ پر حملہ، ہلاکتیں 140 ہو گئیں

    کابل (ملت آن لائن) طالبان کی جانب سے افغان فوج کے تربیتی کیمپ پر حملے میں ہلاک اہلکاروں کی تعداد 140 ہو گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے صدر مقام مزار شریف میں فوجی وردیوں میں ملبوس تقریباً 10 حملہ آوروں نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس […]

  • بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانے پرانتہا پسند لال پیلے ہوگئے

    ممبئی (ملت آن لائن + آئی این پی)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانے پرانتہا پسند بھارتی لال پیلے ہوگئے،ممبئی میں ہندو انتہا پسند تنظیم نے پاکستانی کپڑے فروخت کرنے پر شاپنگ مال پر دھاوا بول دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسند بے قابو ہوگئے ہیں،پاکستان دشمنی کے نام […]