خبرنامہ انٹرنیشنل

طالبان کے افغان فوجی کیمپ پر حملے میں 50 سے زائد اہلکار ہلاک

  • کابل (ملت آن لائن) طالبان نے افغان فوج کے تربیتی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 50 سے زائد اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبہ بلغ کے صدر مقام مزار شریف میں فوجی وردیوں میں ملبوس تقریباً 10 حملہ آوروں نے فوجی کیمپ پر […]