خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانوی وزیر خارجہ نے شامی صدرکو دہشت گرد قرار دیدیا

  • لندن (ملت آن لائن + آئی این پی) برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے شامی صدر بشارالاسد کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو اب اس بات کا ادراک ہوجانا چاہیے کہ اس کا اتحادی فی الواقع ایک زہر ہے۔انھوں نے یہ بات موقر برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں گزشتہ وز […]

  • چین پاک اقتصادی راہداری دونوں ملکوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگی، چین

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین پاک دوستی انجمن کے سربراہ شا زو کھانگ نے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری دونوں ملکوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی، پروموشن روڈ شو دونوں ملکوں کے باہمی رابطے کی توسیع کے لئے ایک نئے پلیٹ فارم کے برابر ہے جبکہ پاکستانی سفیر […]

  • شمالی کوریا کو پرامن طریقے سے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا ضروری ہے: چین

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو پرامن طریقے سے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا لازمی ہے،خطے کی نازک صورتحال کو خطرات سے بچانے کیلئے فریقین کو اشتعال انگیز کاروائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔ پیر کو چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان […]

  • ترک عوام نے صدر کو آئینی طور پر مضبوط بنانے کے حق میں فیصلہ دیدیا

    انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں صدارتی نظام حکومت کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں 99 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے جس کے مطابق 51.4 عوام نے صدارتی نظام کے حق میں جبکہ 48.6 فیصد مخالفت میں ڈالے گئے ہیں۔ ترک سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق صدارتی اختیارات سے متعلق ہونے والے ریفرنڈم کے […]

  • ماہرین کو سی پیک سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) ایک چینی ماہر تعلیم کے مطابق چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) جو کہ ’’ون بیلٹ ون روڈ ‘‘ منصوبے (بی آر آئی ) کا پائلٹ اور اہم پراجیکٹ ہے باہمی سود مند تعاون اور رابطے کو فروغ دے کر پورے ایشیاء میں ترقی کو فروغ […]

  • شمالی کوریا نے امریکا کو ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی

    پیانگ یانگ (ملت آن لائن + آئی این پی) شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ بحیرہ شمالی چین میں پیش قدمی سے باز نہ آیا تو شمالی کوریا اس پر جوابی ایٹمی حملہ کردے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے یہ […]