خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت میں مسافر ریل گاڑی الٹ گئی،8افراد زخمی، 2کی حالت تشویشناک

  • نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارت میں ایک مسافر ریل گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں8افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2کی حالت تشویشناک ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں میرٹھ سے لکھن جانے والی ایک مسافر ریل گاڑی الٹ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق اس حادثے […]

  • امریکی صدارتی انتخابات میں ممکنہ روسی مداخلت کی تفتیش کا دائرہ مزید وسیع

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی نے گزشتہ صدارتی انتخابات میں روس کی طرف سے مبینہ مداخلت کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی نے گزشتہ صدارتی انتخابات میں روس کی طرف سے مبینہ مداخلت کی تحقیقات کا […]

  • بھارت: بیوی سے ازدواجی تعلقات کی ویڈیو بنا کر براہ راست نشر کرنے والا شوہر گرفتار

    حیدرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارت میں پولیس نے بیوی سے ازدواجی تعلقات کی ویڈیو بنا کر اسے براہ راست نشر کرنے والے شوہر کر گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں 33 سالہ سابق سافٹ ایئر انجینئر نے بیڈروم میں اپنے لیپ ٹاپ میں خفیہ کیمرا نصب کر رکھا تھا جس […]

  • شام پرمیزائل حملہ ایران کیلئے سبق ہے، سی آئی اے

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکا کی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام کے شہر حمص میں گذشتہ ہفتے الشعیرات فوجی اڈے پر کئے گئے میزائل حملے ایران کے لیے سبق ہیں، ایرانی حکومت کو ان حملوں سے ادراک کرنا چاہیے کہ موجودہ امریکی […]

  • بھارت کا پاکستانیوں کو ویزا فراہمی کا عمل سست کرنے کا فیصلہ

    نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارت نے کلبھوشن یادیوکی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستانی درخواست گزاروں کو ویزوں کے اجرا کا عمل سست کرنے کا فیصلہ کرلیا،ابتدائی طور پر اہم ترین اہداف پر اس حربے کو استعمال کیا جائے گا تاکہ اقدام کے موثرہونے کا اندازہ لگایا جاسکے،ہم ترین […]

  • بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ امن کیلئے بھی اہم کردار ادا کرے گا،حامد کرزئی

    کابل/بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہافغانستان دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شمولیت کے لیے تیار ہے ،بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ نہ صرف خطے کے لیے معاشی ثمرات سامنے لائے گا، بلکہ امن کے تحفظ کیلئے بھی اہم کردار ادا کرے گا۔بیجنگ میں چائنہ […]