خبرنامہ انٹرنیشنل

مودی کی پالیسوں سے مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے: چدم برم

  • نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے بعد بھارت کے سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدم برم بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی حکومت کے مظالم پر پھٹ پڑے۔ بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن پی کے چدم برم نے نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]

  • کلبھوشن کے معاملے پرپاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں ،بھارت

    نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارت نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادو کے معاملے پرپاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں تاہم کلبھوشن کے مقام اور صحت کے بارے میں علم نہیں ، کلبھوشن یادو بھارتی بحریہ کا ریٹائرڑ افسر اور ایک معصوم بھارتی شہری ہے جسے ایران سے اغواء کیا گیا […]

  • پاک بھارت مذاکرات سے کلبھوشن کی جان بچ سکتی ہے: مانی شنکر

    نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن اور سابق وزیر مانی شنکر نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات سے کلبھوشن یادیو کی جان بچ سکتی ہے۔بھارتی اخبار کو انٹر ویو میں مانی شنکر کا کہنا تھا بھارت کو پاکستان سے مذاکرات کے لئے سگنلز دینے […]

  • امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کی لاش دریا سے برآمد

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکاکی پہلی مسلم جج شیلاعبدالسلام دریائے ہڈسن میں مردہ پائی گئیں،65 سالہ خاتون نیویارک میں مقیم تھیں ،پولیس کا کہنا ہے کہ انکی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی پہلی خاتون مسلمان جج کی لاش نیویارک کے دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی […]

  • لندن میں چاقو سے قتل کی وارداتوں میں اضافہ ،24گھنٹوں کے دوران3افرادچاقو کے وارسے قتل

    لندن (ملت آن لائن + آئی این پی) برطانوی دارالحکومت لندن میں چاقو سے قتل کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ،24گھنٹوں کے دوران3افرادچاقو کے ورسے قتل کر دیئے گئے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی بس میں جواں مرد نے چاقو بردار شخص سے چاقو چھین کر حملہ آور کو بھا گنے پر مجبور […]

  • بھارت میں نفرت پھیلانے کے الزام میں مقامی نیوز چینل کا ایڈیٹر گرفتار

    نئی دہلی/لندن (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارت میں نفرت پھیلانے کے الزام میں مقامی نیوز چینل کے ایڈیٹر کوگرفتار کرلیاگیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے ایک نیوز چینل سدرشن نیوز کے ایڈیٹر سریش چوہانکے کو لکھن ایئرپورٹ سے گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق سریش چوہانکے پر […]