خبرنامہ انٹرنیشنل

بنگلہ دیش، برطانوی سفارت کار پر حملے میں ملوث 3 افراد کو پھانسی

  • ڈھاکہ (ملت آن لائن + آئی این پی) بنگلہ دیش میں برطانوی سفارت کار پر حملے میں ملوث ایک کالعدم عسکریت پسند رہنما اور اور اس کے دو ساتھیوں کو پھانسی دے دید ی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک کالعدم عسکریت پسند رہنما اور اور […]

  • بل گیٹس نے لوگوں کو ورچوئل آنکھ مچولی کا حصہ بننے کا چیلنج دیدیا

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی) مائیکرو سافٹ سے اربوں ڈالرز کمانے یا اپنے فلاحی ادارے سے دنیا بدل دینے کا عزم کرنے سے پہلے بل گیٹس ایک چھوٹے بچے بھی رہے ہیں جو آنکھ مچولی کے شوقین تھے۔اور اب دنیا کے اس امیر ترین اور مخیر ترین شخص نے لوگوں کو ورچوئل […]

  • نیٹو اتحاد اب ناکارہ نہیں رہا، ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اتحادیوں میں خدشات پیدا کرنے والا بیان واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد اب ناکارہ نہیں رہا۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہا ؤس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹوٹینبرگ سے ملاقات میں امریکی صدر نے کہا کہ دہشت […]

  • بھارت میں 10 ماہ کی بچی کو چچا نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

    گاندھی نگر (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارت میں چچا نے 10 ماہ کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست گجرات کے ضلع جمنا گر کے گاؤں کنالوس میں پیش آیا جہاں ایک 30 سالہ مکیش ٹھاکر نامی شخص نے اپنے کزن کی 10 ماہ کی بچی […]

  • امریکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کا معترف

    واشنگٹن(ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ انھوں دہشت گردی کے خلاف پاکستانی فوج کی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہوئے رواں سال پاکستان کو 550 ملین ڈالر قرض فراہم کیے ہیں،یہ رقم کولیشن سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف)سے حاصل کی گئی، جو افغانستان میں امریکی آپریشن کے دوران […]

  • بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ پائیدار ترقی میں کردار ادا کرسکتا ہے

    اقوام متحدہ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے ایجنڈے پر عملدرآمد میں کردار ادا کر سکتا ہے جس کا مقصد غربت کا خاتمہ اور خوشحالی کا فروغ ہے، بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ چین نے 2013ء میں تجویز کیا تھا جس کا مقصد […]