اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی عھد تمیمی نے آٹھ ماہ کی قید اور اپنے ساتھ پیش آنے والی آزمائش کی تفصیلات بیان کردیں۔ ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 17 سالہ عھد تمیمی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فورسز کے اہلکار ان کے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
’مجھے اور والدہ کے ہاتھوں پر ہتھکڑی باندھ کر چہرے پر پاؤں رکھے جاتے تھے‘
-
زمبابوے: رابرٹ موگابے کے بغیر پہلے انتخابات میں ایمرسن مننگاگوا کامیاب
ہرارے: زمبابوے کی تاریخ میں سابق صدررابرٹ موگابے کے بغیر ہونے والے پہلے انتخابات میں حکمران جماعت نے اپنا کنٹرول برقرار رکھا اور زمبابوین صدر ایمرسن مننگاگوا نے 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق ایمرسن مننگاگوا نے 50.8 […]
-
ترک وزرا پر پابندی: ترکی کا امریکا کے خلاف جوابی کارروائی پر غور
استنبول: امریکا کی جانب سے ترک وزیر داخلہ اور وزیر انصاف پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ترکی نے بھی جوابی کارروائی کرنے پر غور شروع کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دونوں ممالک کے تعلقات میں تلخی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب ترکی نے دہشت گردی کے الزام میں […]
-
خفیہ معلومات امریکا کو دینے پر روسی سائنسدان کو غداری کے مقدمے کا سامنا
ایک روسی سائنس دان نے وطن سے غداری کرتے ہوئے مبینہ طور پر مستقبل کے جدید ترین لڑاکا طیارے مگ 41 (MiG-41) سے متعلق انتہائی خفیہ معلومات امریکا کودے دیں۔ جس کے بعد اربوں ڈالر کی تحقیق سے تیار کیا جانے والا یہ شاہکار طیارہ میدانِ عمل میں آنے سے پہلے ہی بےکار ہونے کا […]
-
امریکی دفاعی بجٹ میں پاکستان کیلئے امداد کم کردی گئی
ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کیلئے دفاعی اخراجات کے بل میں بھاری کٹوٹی کرتے ہوئے امداد ستر کروڑ ڈالر سے کم کرکے پندرہ کروڑ ڈالر کردی گئی، جب کہ حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کیخلاف کارروائی کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفاعی بجٹ میں پاکستان کی امداد میں […]
-
زمبابوے میں حالات کشیدہ: اپوزیشن کا انتخابی نتائج ماننے سے انکار
ہرارے: زمبابوے میں حکمران جماعت کی انتخابات میں کامیابی کے بعد اپوزیشن نے نتائج مسترد کرتے ہوئے دھاندلی کا الزام عائد کردیا جب کہ شدید احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبابوے میں 30 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں سابق حکمراں […]