خبرنامہ انٹرنیشنل

ایمریٹس ائیرلائن ایک بار پھر دنیا کی بہترین فضائی کمپنی قرار

  • دبئی (ملت آن لائن + آئی این پی) متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ائیرلائن کو 2017 کے لیے دنیا کی سب سے بہترین فضائی کمپنی قرار دیدیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی سے تعلق رکھنے والی اس فضائی کمپنی کو یہ اعزاز سیاحتی ویب سائٹ ٹرپ ایڈوائزر نے دیا ہے۔گزشتہ سال ایمریٹس کو کنزیومر […]

  • ٹرمپ کی ایک اور معاون کے جلد عہدہ چھوڑنے کا امکان

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قومی سلامتی کیلئے اپنے مشیروں میں ردوبدل جاری رکھے ہوئے ہیں،قومی سلامتی کی نائب مشیر کے ٹی میک فارلینڈ بھی جلد ہی اس عہدے سے ہٹ جائیں گی اور ممکنہ طور پر انھیں سنگاپور میں امریکی سفیر تعینات کیا جا سکتا ہے۔امریکی میڈیا […]

  • شام میں مزید حملے کئے جائیں گے،امریکی صدرنے کانگریس کوآگاہ کردیا

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام پر مزید حملے کئے جائیں گے۔ انہوں نے کانگریس کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکلی ہیلی کہتی ہیں صدر دمشق پرمزید حملوں پر غور کررہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق […]

  • امریکی ایجنسی پاکستانی موبائل سسٹم کی ہیکنگ میں بھی ملوث رہی، وکی لیکس

    کیٹو (ملت آن لائن + آئی این پی) وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی سول اور فوجی قیادت کی جاسوسی میں ملوث امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی پاکستان کے موبائل سسٹم کی ہیکنگ میں بھی ملوث رہی ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق این ایس اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کا کہنا ہے کہ […]

  • بھارتی نوجوان نے معمولی تلخ کلامی پر محبوبہ کے گھر میں ہی خودکشی کر لی

    جے پور (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی نوجوان نے معمولی تلخ کلامی پر محبوبہ کے گھرمیں خودکشی کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں 25سالہ نوجوان نے معمولی جھگڑے کے بعد اپنی محبوبہ کے گھر میں ہی خودکشی کر لی ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ […]

  • سندھ بھارت کا حصہ نہ ہونابہت دکھ کی بات ہے،ایل کے ایڈوانی

    نئی دہلی(ملت آن لائن + آئی این پی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے رہنما ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ سندھ بھارت کا حصہ نہیں یہ بہت دکھ کی بات ہے ۔پیر کو بھارتی میڈیاکے مطابق انڈیا فاؤنڈیشن کی طرف سے منعقد ایک تقریب جس میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد […]