خبرنامہ انٹرنیشنل

راہ گیروں کو داعش کے حکم پر ٹرک تلے کچلا،سویڈن میں گرفتار ازبک ڈرائیور کا اعتراف

  • اسٹاک ہوم (ملت آن لائن + آئی این پی) سویڈن کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کے زیر حراست مشتبہ ازبک دہشت گرد نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے گذشتہ جمعہ کو راہ گیروں کو کچلنے کے لیے ان پر ٹرک شدت پسند گروپ داعش کے حکم پر چڑھایا تھا۔سویڈن کے ایک […]