خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی و افغان فورسز کا داعش اور طالبان کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا عزم

  • کابل/واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکہ کی فوج نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ افغان فورسز کے ساتھ مل کر رواں سال افغانستان سے شدت پسند گروپ داعش کو ختم اور طالبان عسکریت پسندوں کو محدود کر دے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ بات حال ہی میں ان شدت […]

  • میکسیکو میں لاپتہ افراد کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کرگئی

    میکسیکوسٹی (ملت آن لائن + آئی این پی) میکسیکو میں مشکوک حالات میں لاپتہ ہونے والے افراد کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے انسانی حقوق سے متعلق قومی کمیشن کا کہنا ہے کہ میکسیکو میں مشکوک حالات میں لاپتا ہونے والے افراد کی تعداد 30 ہزار […]

  • شام پر فضائی حملہ:‌ مایوس ہوں لیکن حیران نہیں، امریکی وزیر خارجہ

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ شام کے فضائی اڈے پر حملوں کے روسی ردعمل سے مایوس ہے لیکن حیران نہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ میں روسی ردعمل سے مایوس ہوا ہوں۔ اس سے یہ بات […]

  • امریکی حملہ،سرمایہ کاروں کی شی ٹرمپ ملاقات سے وابستہ توقعات خاک میں مل گئیں

    سنگاپور/واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) شام پر امریکی حملے کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہوگئیں، ڈالر کی قیمت میں کمی سونے کی قیمت میں اضافہ، ایشیا پیسیفک حصص کا انڈیکس اعشاریہ 5 فی صد گر گیا،سرمایہ کاروں کی شی ٹرمپ ملاقات سے وابستہ توقعات خاک میں مل گئیں ،ایشیائی […]

  • بھارت،ذات کے باہر شادی پر باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل

    مہاراشٹرا (ملت آن لائن + آئی این پی) مغربی بھارت میں نئی شادی شدہ خاتون کو ان کے والد نے دوسری ذات کے شخص کے ساتھ بھاگ کر شادی کرنے پر مبینہ طور پر غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا، خاتون خفیہ شادی کے بعد نِمکھیڈا گاں میں اپنے شوہر اور […]

  • چین کا دلائی لامہ کے دورہ پر بھارت سے احتجاج جاری ،بھارتی سفیرکو طلب

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین نے دلائی لامہ کے دورے پر بھارت سے مسلسل احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت تبت سے متعلقہ امور میں اپنے وعدوں کی پاسداری میں ناکام ہو گیا ہے ،دلائی لامہ کو دعوت اور اجازت دینے سے سرحدی مسائل کو مزید ہوا دی ہے ۔ […]