خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکہ نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کرنے کا عندیہ دیدیا

  • اقوام متحدہ (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکہ نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کرنے کا عندیہ دیدیا،اقوام متحدہ میں متعین امریکی خاتون سفیر نیکی ہالے کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاک بھارت امن عمل اور کشیدگی دور کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اقوام […]

  • بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے عرب ممالک میں بھی جاسوسی نیٹ ورک وسیع کردیا

    دبئی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ نے عرب ممالک میں بھی جاسوسی نیٹ ورک وسیع کردیا،متحدہ عرب امارات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے،یو اے ای نے 2 بھارتی جاسوسوں کو حساس معلومات بھارت کو فراہم کرنے پر 5 […]

  • مصر کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں، ٹرمپ

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے کہا ہے کہ واشنگٹن حکومت مصر کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز واشنگٹن میں السیسی اور ٹرمپ نے اپنی ملاقات میں علاقائی اور عالمی […]

  • امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی پہلی سرکاری پورٹریٹ شائع

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی پہلی سرکاری پورٹریٹ شائع کر دی گئی،46سالہ سابق ماڈل کی تصویر وائٹ ہاوس میں کھینچی گئی ،میلانیا کا کہنا ہے کہ بطور خاتون اول امریکیوں کی خدمت باعث اعزاز ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی پہلی […]

  • امریکا کا غیر ملکیوں کو بلانے والی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا الٹی میٹم

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکا نے غیر ملکیوں کو بلانے والی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا الٹی میٹم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے کمپنیوں کووارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی افرادکوایچ ون بی ویزیپرنہ بلاو،امریکیوں کونوکری دو۔امریکی محکمہ انصاف نیایچ ون بی ویزاپرغیرملکیوں کوبلانیوالی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات […]

  • موصل سے فرار ہونے کے بعد داعش سربراہ البغدادی کے ٹھکانے کے بارے میں نہیں جانتے ،امریکہ

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکہ نے کہا ہے کہ تازہ ترین انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکی افواج کو اس مقام کے بارے میں کوئی علم نہیں جہاں دہشت گرد تنظیم داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی روپوش ہے۔امریکی نیوز نیٹ ورک’’ اے بی سی ‘‘کے انسداد دہشت گردی کے ایک اعلی […]