خبرنامہ انٹرنیشنل

مودی نے جموں سرینگر نیشنل ہائی وے پرملک کی سب سے طویل سرنگ کا افتتاح کردیا

  • سری نگر/نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیرمیں جموں سرینگر نیشنل ہائی وے پرملک کی سب سے طویل سرنگ کا افتتاح کردیا،مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیخلاف حریت قیادت کی اپیل پر وادی میں شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی ، احتجاج روکنے کے لیے اہم […]