خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت میں2افراد نے سیاحت کیلئے آئی ہوئی جرمن خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  • چنئی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارت میں2افراد نے سیاحت کیلئے آئی ہوئی ایک جرمن خاتون کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں سیاحت کیلئے آئی ہوئی ایک جرمن خاتون کو2افراد نے جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالاریاست تامل ناڈو کی پولیس کے مطابق […]

  • روس میں حکومت مخالف ریلی ، 2درجن سے زائد مظاہرین گرفتار

    ماسکو (ملت آن لائن + آئی این پی) روس میں حکومت مخالف ریلی کے دوران 2درجن سے زائد مظاہرین کو گرفتارکرلیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی پولیس نے گزشتہ روز ماسکو میں احتجاج کرنے والے تقریبا دو درجن مظاہرین کو گرفتار کر لیا، جس سے ایک ہی ہفتہ قبل صدر ولادیمیر پیوٹن کے […]

  • روس کے خلاف سخت موقف اپنانے پر صدر ٹرمپ نے مداخلت نہیں کی

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی) اقوام متحدہ میں امریکی ایلچی نِکی ہیلی نے کہا ہے کہ روس کوئی غلط کام کرتا ہے تو مجھے اسے غلط کہنے میں دیر نہیں لگتا جبکہ صدر نے مجھ سے کبھی کوئی اختلاف نہیں کیا کہ روس کا احتساب کیوں کیا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا […]

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیئرڈ کشنر عراق پہنچ گئے

    بغداد/واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر جیئرڈ کشنر عراق پہنچ گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر جیئرڈ کشنر عراق میں ہیں۔امریکی حکام نے گزشتہ روز بتایا کہ جیئرڈ کشنر امریکہ کے جوائنٹ […]

  • شی ۔ٹرمپ ملاقات نے عالمی ماہرین کو حیرت زدہ کر دیا

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کے صدر شی چن پھنگ پروگرام کے مطابق آئندہ ہفتے پہلی مرتبہ اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے ، یہ ایک ایسا اہتمام ہے جو ہم سب کے لئے باعث حیرت ہے جنہیں یہ توقع نہیں تھی کہ یہ ملاقات اتنی جلدی […]

  • بھارت کا پاکستان پر عسکریت پسندوں کی مددکیلئے کشمیر ی نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے اکسانے کا الزام

    نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستان پر عسکریت پسندوں کی مددکیلئے مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے اکسانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سرپرستی میں دہشتگرد نہ صرف کشمیر بلکہ پورے بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی […]