خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت میں انتہا پسندوں نے رام مندر کی تعمیر میں پوسٹر لگانا شروع کردیئے

  • نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی ریاست مہارارشٹر میں انتہا پسندوں نے رام مندر کی تعمیر میں پوسٹر لگانا شروع کردیئے جن پر زبردستی مسلم مذہبی شخصیات کی تصاویرلگادی گئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہارارشٹر میں انتہا پسندوں نے رام مندر کی حمایت میں پوسٹر لگانے شروع کردیے ہیں ان […]

  • ایک کے بعد دوسرا بحران ،ٹرمپ کا تخت ڈولنے لگا

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) ٹرمپ کے سابق سکیورٹی مشیر مائیکل فلن کی طرف سے وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کے بعد معاملہ زیادہ پیچیدہ اور خطرناک ہو گیا ۔وائٹ ہاؤس کے حکام کی جانب سے روس کی امریکی انتخابات میں مداخلت کے حوالے سے ہاؤس انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین […]

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2کروڑ50 لاکھ ڈالر ادا کرنیکا حکم

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی عدالت نے ٹرمپ یورنیورسٹی کیس صلح نامے کی توثیق کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو 2کروڑ50 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ یونیورسٹی کے طلبا کا کہنا تھا کہ ان سے غلط بیانی کرکے زیادہ فیسیں بٹوری گئیں، طلبا کو […]

  • پیراگوئے میں پرتشدد مظاہرین نے ملک کی کانگریس کو آگ لگا دی

    اسونسیون (ملت آن لائن + آئی این پی) پیراگوئے میں صدر کو دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دینے سے متعلق بل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے ملک کی کانگریس کو ہی نذرِ آتش کر دیا،مجوزہ بل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے چاردیواری اور کھڑکیوں کو توڑتے ہوئے پارلیمان کی عمارت […]

  • ایف بی آئی نے پینٹاگون پر حملے کی تصاویر دوبارہ جاری کر دیں

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) ایف بی آئی نے پینٹاگون پر حملے کی تصاویر دوبارہ جاری کر دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کو پیٹاگون پر ہونے والے حملے کی تصاویر چھ سال کے بعد ایف بی آئی کی ویب سائٹ پر ایک بار پھر جاری کر دی […]

  • صدر ڈونلڈ ٹرمپ چینی ہم منصب سے ملاقات کے خواہشمند ہیں ، وائٹ ہاوس

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) وائٹ ہاوس نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کے خواہشمند ہیں ۔دونوں رہنماآئندہ ہفتے ترقی کی نئی منصوبہ بندی کریں گے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکی وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر […]