خبرنامہ انٹرنیشنل

وندے ماترم نہ پڑھنے پرمسلم کونسلرز کو ہال سے نکال دیاگیا

  • اتر پردیش (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتہا پسند ادیتیا ناتھ کو وزیراعلی بنائے جانے کے بعد سے مسلمانوں سے زیادتیوں کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ،وندے ماترم نہ پڑھنے پرمسلم کونسلرز کو ہال سے نکال دیاگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے […]

  • بھارت میں انتخابی جائزوں پر پابندی ،نجومیوں سے ہوشیار رہیں،بھارتی الیکشن کمیشن

    نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابی جائزوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر انتخابات کے نتائج کے حوالے سے نجومیوں، ٹیرو کارڈ ریڈرز، سیاسی تجزیہ کاروں اور ایسے دیگر افراد کی پیش گوئی یا تخمینوں کو شائع اور نشر نہیں کیا جانا چاہیے، […]

  • بشار الاسد کو ہٹانا اب اولین ترجیح نہیں ،ہم اس پر توجہ نہیں دے سکتے، امریکہ

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنا اب امریکی حکومت کی اولین ترجیح نہیں ہے،ہم بشار الاسد پر توجہ نہیں دے سکتے۔نکی ہیلی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی امریکی انتظامیہ کی […]

  • ٹرمپ کے سابق مشیر استثنی کے عوض روس کی امریکی انتخابات میں دخل اندازی بارے گواہی دینے کیلئے راضی

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکہ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی مائیکل فلن استثنی کے عوض روس کی امریکی انتخابات میں دخل اندازی کے الزامات بارے گواہی دینے کے لیے راضی ہو گے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی مائیکل فلن کے […]

  • صومالیہ کے صدارتی محل پر مارٹر گولوں سے حملہ7 افراد زخمی

    موغادیشو (ملت آن لائن + آئی این پی) کابینہ اجلاس کے دوران صومالیہ کے صدارتی محل پر مارٹر گولوں سے حملے میں 7 افراد زخمی ہو گے ،حملے میں صدارتی محل کی تین خادمائیں بھی زخمی ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابقصومالیہ کے صدارتی محل میں کابینہ اجلاس کے دوران مارٹر گولوں سے حملہ […]

  • بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی ناکام ہوچکی

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے،پاکستان کو تنہا کرنے والا خود دنیا میں تنہا ہوجائے گا،پاکستان پرامن ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،بھارت نے مذاکراتی عمل معطل کرکے […]