خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکہ میں سفری پابندی کی معطلی میں غیر معینہ مدت تک توسیع

  • واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی ریاست ہوائی میں ایک وفاقی جج نے صدر ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کی معطلی کو غیر معینہ مدت تک توسیع دیدی۔امریکیمیڈیا کے مطابق جج ڈیرک واٹسن کے فیصلے کا مطلب ہے کہ صدر ٹرمپ اب یہ پابندی اس وقت تک لاگو نہیں کر سکیں گے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکانے وائٹ ہاوس میں نوکری کرلی

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے وائٹ ہاوس میں نوکری شروع کر دی ،ایوانکا کا کہنا ہے کہ وہ غیر رسمی مشیر کی حیثیت سے کام کریں گی، کوئی تنخواہ نہیں لیں گی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے وائٹ ہاوس میں نوکری […]

  • بھارت کا ایک سال میں پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں 33افراد کو گرفتارکرنے کا دعویٰ

    نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک سال کے دوران پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 33 ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ گزشتہ 3سالوں کے دوران 250پاکستانی اور 1750بنگلہ دیشی شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت […]

  • ٹرمپ کی پالیسیاں معاشرتی ہم آہنگی کے منافی ہے

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی مسلم خاتون کھلاڑی ابتہاج محمد نے صدر ٹرمپ کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ میرا حجاب اوڑناملک میں بسے مسلمان خوف ، نفرت آمیز رویے ،اشتعال انگیزی اور اپنے خلاف تشددکا شکار ہیں جو کہ امریکی اقدار کی نفی کرتا […]

  • بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے بی سی سی آئی کے خط کو مستردکردیا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے بی سی سی آئی کے خط کو مستردکردیا، وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے حالات سازگار نہیں ہیں اس لئے پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی فی الحال اجازت نہیں دے سکتے۔بھارتی میڈیا کے مطابق […]

  • افغانستان کا اسپیشل فورسز کی تعداد17ہزار سے بڑھانے کا منصوبہ

    کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان نے طالبان اور دیگر عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے پیش نظر اسپیشل فورسز کی تعداد کو 17000 سے بڑھانے کا منصوبہ بنالیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسپیشل فورسز کی تعداد افغانستان کی 3 لاکھ کی فوج میں بہت قلیل ہے جو فوج کے ملک […]