ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون کیا اورعام انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد پیش کی۔ ترک صدر نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور آئندہ حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
طیب اردوان کا عمران خان کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
-
یونان، جنگلات میں لگنے والی آگ سے 91 افراد ہلاک
یونان کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر سات روز بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد اکیانوے ہوگئی جبکہ پچیس افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ یونان میں نہ تھمنے والی آگ کے باعث اب تک متعدد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد میں بیشتر کی آخری رسومات بھی ادا […]
-
میکسیکو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ
شمالی میکسیکو میں مسافر طیارہ پرواز کے پانچ منٹ بعد ہی حادثے کا شکار ہو کر ایئرپورٹ کے قریب گر کرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں 95 مسافر اور عملے کے 4 افراد زخمی ہوئے، تاہم کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حکام کے مطابق طیارے میں ٹیک آف کے بعد آگ بھڑک اٹھی،جس نے طیارے […]
-
برطانیہ: آف شور کمپنیاں خریدار کا نام ظاہر کرنے کی پابند ہوں گی
لندن: برطانوی حکومت عالمی سطح پر اپنی ساخت بحال کرنے کے لیے قانون متعارف کرانے جارہی ہے جس کے تحت آف شور کمپنیاں برطانوی اراضی رکھنے والوں سے متعلق حقائق پیش کرنے کی پابند ہوں گی۔ رجسٹریشن آوورسیز بل عوامی مشاورت کے لیے پیش کیا گیا جس کی حتمی تاریخ 17 ستمبر ہے، مذکورہ بل […]
-
‘پی ٹی آئی نے پاکستان کی موروثی سیاست میں دڑاڑیں ڈال دیں’
پاکستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے حوالے سے عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ موروثی سیاست میں دڑاڑیں ڈال دی ہیں۔ اس حوالے سے کہا گیا کہ سابق کرکٹر اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے بدعنوانی اور کرپشن سے پاک معاشرے کا […]
-
ویتنام میں باراتیوں کی بس کو حادثہ،13 افراد ہلاک
جنوب مشرق ایشیائی ملک ویتنام میں باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آیا جس میں دلہا سمیت تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ وسطی ویتنام کے صوبے کوانگ تری میں دلہا اور باراتی تقریب میں جارہے تھے کہ اچانک ایک بڑے ٹرک سے بس کا تصادم ہوگیا۔ حادثے میں دلہا سمیت تیرہ افراد ہلاک ہوئے جبکہ چار […]