خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکہ میں انٹرنیٹ پرائیوسی ختم کرنے کی کوششیں جاری

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ میں انٹرنیٹ کی سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بہت جلد صارفین کی معلومات کسی تیسری پارٹی سے شیئر کرنے کے لیے ان سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان نے صدر اوباما کے زمانے کے ایک قانون کو ختم کرنے کے […]

  • بھارتی ریاست گجرات کی زمین ایک بارپھرمسلمانوں پرتنگ

    احمد آباد (ملت + آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں ایک مرتبہ پھر مسلمانوں کیلئے زمین تنگ کردی گئی ،ہزاروں ہندوں کے حملے میں 2 مسلمانوں کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کے بعد خوف کاماحول ہے،ہندوں اور مسلمانوں نے ایک دوسرے کے خلاف جلا گھیرا ؤ کی […]

  • چینی اور آسٹریلوی پولیس کا چھاپہ،5سمگلر گرفتار

    گوانگ ژو (ملت + آئی این پی) چین اور آسٹریلیا کی پولیس نے منشیات کی سمگلنگ میں ملوث5مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن کی نشاندہی پر شننزن میں چھاپے مار کر پولیس نے 100کلوگرام ایمفیٹا مین (ایک نشہ آور مادہ جو جسم میں چستی پیدا کرتا ہے ) برآمد کر لیا ہے ۔گوانگ […]

  • روس سے مبینہ رابطے، امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کے داماد سے تحقیقات کا فیصلہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی)امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سے انتخابات میں روسی حکام سے مبینہ رابطوں کی تحقیقات کے لیے پوچھ گچھ کرے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے روس کے ساتھ مبینہ روابط کے بارے میں تفتیش کرنے […]

  • چین، بھاری سامان لے کر جانیوالے پہلے ہیلی کاپٹر کے تمام آزمائشی تجربات مکمل

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کے شہری مقاصد کیلئے بھاری سامان لے کر جانیوالے پہلے ہیلی کاپٹر اے سی 313 نے فضائی اہلیت کے تمام تجربات مکمل کر لئے ہیں ۔ یہ بات ہیلی کاپٹر بنانے والی کمپنی کے ذرائع نے بتائی ہے ۔چین کی ہوا بازی صنعت کی ذیلی کمپنی چانگ ہی […]

  • مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت کا درجہ ملنا چاہیے یا نہیں

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے مسلمانوں کو اقلیت کا درجہ ملنا چاہیے یا نہیں یہ فیصلہ ریاستی اور مرکزی حکومت کو آپس میں مل کر حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس جے ایس ھیہر، جسٹس […]