خبرنامہ انٹرنیشنل

نیوزی لینڈ نے چین کیساتھ بیلٹ اینڈ روڈ تعاون معاہدے پر دستخط کر دیئے

  • ویلنگٹن (ملت + آئی این پی) نیوزی لینڈ نے چین کے تجویز کردہ منصوبے بیلٹ اینڈ روڈ کے بین الاقوامی تعاون کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بیلٹ اینڈ روڈ کے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ،نیوزی لینڈ چین کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ پر دستخط کرنے والا پہلا مغربی ترقی یافتہ […]

  • چینی اور آسٹریلوی پولیس کا چھاپہ،5سمگلر گرفتار

    گوانگ ژو (ملت + آئی این پی) چین اور آسٹریلیا کی پولیس نے منشیات کی سمگلنگ میں ملوث5مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن کی نشاندہی پر شننزن میں چھاپے مار کر پولیس نے 100کلوگرام ایمفیٹا مین (ایک نشہ آور مادہ جو جسم میں چستی پیدا کرتا ہے ) برآمد کر لیا ہے ۔گوانگ […]

  • امریکی صدر چین کو اہم پارٹنر سمجھے تو ’’اچھی باتیں‘‘ رونما ہو سکتی ہیں ، گورنر کولوریڈو

    ڈینور، امریکہ (ملت + آئی این پی) طلائی گنبد نما سٹیٹ کیپیٹل کے نیچے کولو ریڈو کے ڈیمو کریٹک گورنر جان ہیکن لوپر نے ری پبلکن صدر ڈونلڈٹرمپ کو امریکی کاروباری سلیوٹ کرتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکہ کے درمیان بہتر تعلقات سے دونوں ممالک کو فائدہ پہنچے گا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے […]

  • ’’ٹویٹر‘‘ نے پاکستان کی گستاخانہ مواد والے اکاؤنٹس بند کرنے کی درخواست مسترد کردی

    سان فرانسیکو (ملت + آئی این پی) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ نے پاکستان کی طرف سے گستاخانہ مواد والے اکاؤنٹس کو بند کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا جبکہ مسئلہ کشمیر پر بات کرنے والے سینکڑوں اکاؤنٹس کو بلاک کردیا گیا، اس ضمن میں ٹوئٹر انتظامیہ نے جماعت الدعوۃکے مرکزی ترجمان یحیی […]

  • امریکا، نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے ایک ہلاک، 14 زخمی

    اوہائیو (ملت + آئی این پی) امریکا میں ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے، حملہ آور کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کے علاقے سینسیناٹی میں ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیاپولیس نے متاثرہ علاقے کو فوری طور […]

  • برطانیہ،کاؤنٹی مرسی سائیڈ میں زور دار دھماکا،2عمارتیں تباہ،30افراد زخمی

    لندن (ملت + آئی این پی) برطانیہ کی کاونٹی مرسی سائیڈ میں زور دار دھماکے سے 2 عمارتیں تباہ ہو گئیں،واقعے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقبرطانیہ کی کاونٹی مرسی سائیڈ میں زور دار دھماکے سے 2 عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ عمارتوں […]