خبرنامہ انٹرنیشنل

افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں77شدت پسند ہلاک، متعدد زخمی

  • کابل (ملت + آئی این پی) افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں77شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ وزارت دفاع نے ضلع سنگین پر طالبان کے قبضے کی خبروں کو مسترد کردیا،دوسری جانب صوبہ ہرات میں سیکورٹی فورسز نے گروپ کمانڈر سمیت 6طالبان جنگجوؤں کو گرفتارکرلیا۔ہفتہ کو افغان میڈیا کے مطابق سیکورٹی فورسز کے […]

  • بھارت میں 12 سالہ لڑکا باپ بن گیا،لڑکے اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

    کوچی/ نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت میں 12 سالہ لڑکا باپ بن گیا،پولیس نے لڑکے اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک 12 سالہ لڑکا اپنی رشتے دار لڑکی کے ساتھ “جنسی تعلق” کے باعث ایک بچے کا باپ بن گیا ہے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے […]

  • نیپال بیلٹ و روڈ منصوبے کے فریم ورک کے تحت چین کیساتھ تعاون میں اضافہ کریگا

    کٹھمنڈو (ملت + آئی این پی) نیپالی صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے چین کے بیلٹ و روڈ منصوبے کے فریم ورک کے تحت چین کے ساتھ تعاون میں اضافہ کرنے کا وعدہ کیا ہے ، نیپال کے دورے پر آئے ہوئے چین کے وزیر دفاع اور مرکزی کابینہ کے رکن چانگ وان کوآن سے کو […]

  • بھارت کا پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ بین الاقومی سرحد کو سیل کرنے کا اعلان

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ بین الاقومی سرحد کو سیل کرنے کا اعلان کردیا۔ ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں بارڈر سیکورٹی فورس اکیڈمی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہاکہ بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے […]

  • یورپی یونین کی ساٹھویں سالگرہ، ٹرمپ کی جانب سے مبارکباد

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو اس کی ساٹھویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ ایک صدارتی پیغام میں آزادی، جمہوریت اور قانون کی بالا دستی کے لیے امریکا اور یورپی یونین کی مشترکہ کوششوں کو سراہا گیا۔ ٹرمپ کا […]

  • ڈھاکا ایئرپورٹ کے قریب دھماکا،مشتبہ خودکش بمبار ہلاک

    ڈھاکہ (ملت + آئی این پی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش بمبار ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ بمبار نے پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا، تاہم اس سے کوئی اور جانی نقصان نہیں ہوا۔ایئرپورٹ […]