خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ اوباما کیئر کے متبادل نیا ہیلتھ کیئر پاس کرانے میں ناکام

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) وائٹ ہاؤس کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود ری پبلکن رہنماں کے تحفظات دور نہ ہو سکے جس کے بعد ٹرمپ کو شرمندگی کے ساتھ اوباما کیئر کا متبادل نیا ہیلتھ کیئر بل واپس لینا پڑا ٹرمپ نے مستقبل قریب میں نیا بل نہ لانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا […]

  • پائپ لائن منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) ٹرمپ انتظامیہ نے تیل کی ترسیل کے لئے اوباما انتظامیہ کی طرف سے مسترد کئے گئے پائپ لائن منصوبے کو دوبارہ شروع کرنیکا اعلان کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کی اسٹون ایکسٹرالارج پائپ لائن پراجیکٹ کی تعمیر کے لیے ٹرانس کینیڈا کو اجازت نامہ جاری […]

  • چیچنیا میں مسلح افراد کا فوجی بیس پر حملہ

    ماسکو (ملت + آئی این پی) روس کے خود مختار خطے چیچنیا میں مسلح افراد کے فوجی بیس پر حملے میں 6 روسی اہلکار ہلاک ہوگئے،حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرنے کا دعوی کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چیچنیا میں مسلح افراد کے فوجی بیس پر حملے میں […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے صحت بل کی ناکامی کا ذمہ دار ڈیموکریٹ پارٹی کو ٹھہرایا دیا

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے صحت کی اصلاحات کے مسود قانون کی ناکامی کا قصوروار ڈیموکریٹ پارٹی کو ٹھہرایا دیا،کانگریس سے مطلوبہ حمایت حاصل نہ کر پانے کے سبب یہ بل جمعے کو واپس لے لیا گیا تھا۔’’واشنگٹن پوسٹ ‘‘سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ […]

  • اقوام متحدہ کا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی فوری تحقیقات کا فیصلہ

    جنیوا/ینگون (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی فوری تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ،انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں یورپی یونین کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور، حقائق معلوم کرنے کیلئے جلد آزاد مشن بھیجا جائیگا، مظلوموں کیساتھ مکمل انصاف، ظلم ڈھانے […]

  • یوکرائن میں گولہ بارود کے ڈپو میں آتشزدگی، بڑے پیمانے پر تباہی

    کیف (ملت + آئی این پی) یوکرائن میں گولہ بارود اور اسلحے کے سب سے بڑے ڈپو میں آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقیوکرائن میں گولہ بارود اور اسلحے کے سب سے بڑے ڈپو میں آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی ہے ۔ یوکرین کے […]