خبرنامہ انٹرنیشنل

گائے کے ذبح پر سزائے موت کا بل راجیہ سبھا میں پیش کردیا گیا

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سربرامینین نے گائے ذبح کرنے والے شخص کو سزائے موت دینے کا بل راجیا سبھا میں پیش کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامینین سوامی نے راجیہ سبھا میں گائے کو تحفظ فراہم کرنے […]

  • چین اپنے دروازے بدستور کھلے رکھے گا ، نائب وزیر اعظم

    باؤ (ملت + آئی این پی) چین کے نائب وزیر اعظم جانگ گاؤلی نے ہفتے کو کہا کہ معیشت کی نئے عام دور میں داخل ہونے کے باوجود چین کی ٹھوس اقتصادی اساسیات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ، جنوبی چین کے صوبہ ہائی نان میں باؤ فورم برائے ایشیاء کی 2007ء کی کانفرنس […]

  • باؤ فورم نے ایشیائی اثرو رسوخ کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ، صدر چین

    باؤ (ملت + آئی این پی) چین کے صدر شی چن پھنگ نے چین کے صوبہ ہائی نان میں شروع ہونے والی باؤ فورم برائے ایشیاء کی 2017ء سالانہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب کیلئے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ سولہ سال قبل اپنے قیام کے بعد باؤ […]

  • بھارت میں کسانوں کا ساتھیوں کی کھوپڑیاں اٹھا کر انوکھا احتجاج

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت کی ریاست تامل ناڈو سمیت مختلف ریاستوں میں کسان کاشتکاروں کی کھوپڑیاں اٹھا کر گزشتہ 10 روز سے احتجاج کر رہے ہیں ۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شدید خشک سالی کے سبب کاشتکار پریشان ہیں لیکن سرکاری بینک قرضوں کی واپسی کے لیے ہراساں کر رہے […]

  • ٹرمپ کی ٹرک میں بیٹھ کر ہارن بجانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹرک ڈرائیور بن گئے۔ بھاری بھرکم ٹرک میں بیٹھ کر ہارن بجانے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائٹ ہاس میں ٹرک مالکان سے ملاقات کے موقع پر ٹرمپ تفریحی انداز میں ٹرک پربھی سوار ہوئے اور بچوں کی طرح ہارن بجاکر خوب محظوظ […]

  • دہشت گردی ساری دنیا کیلئے ایک خطرہ ہے،چین

    بیجنگ (ملت + آ ئی این پی) چین نے لندن میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ساری دنیا کے لیے ایک خطرہ ہے،چین، برطانیہ اور عالمی برادری کے ساتھ قریبی تعاون سے دنیا میں امن کے تحفظ کے لئے کوشش کرئے گا۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل […]