خبرنامہ انٹرنیشنل

چین انسانی ترقی کے حوالے سے نمایاں خدمات سرانجام دیتا ہے، اقوام متحدہ

  • سٹاک ہوم (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی سربراہ ہیلن کلارک نیچین کی خدمات کو سرہاتے ہوئے کہا ہے کہ چین انسانی ترقی کے حوالے سے نمایاں خدمات سرانجام دیتا ہے، ترقی پزیر ممالک کے حقوق کی آواز اٹھانے اور منصفانہ عالمی نظام کے قیام کیلئے کوشش کرتا ہے، اقوام […]

  • پاک بھارت آبی مذاکرات کا دوسرا دور موخر یا معطل ہونے کا امکان

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) بھارت کی جانب سے عالمی بینک کی ثالثی قبول نہ کرنے پر واشنگٹن میں اگلے ماہ ہونے والے آبی مذاکرات کا دوسرا دور مخر یا معطل ہونے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے عالمی بینک کی ثالثی قبول نہ کرنے پر واشنگٹن میں اگلے […]

  • سشما سوراج کی متاثرہ خاتون کا پاسپورٹ دوبارہ بنانے کی ہدایت

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اسلام آباد میں تعینات ہائی کمشنر کو مبینہ طور پر پاکستانی شوہر کی بدسلوکی کاشکار ہونے والی خاتون کا پاسپورٹ دوبارہ بنانے کی ہدایت جاری کردی،محمدی بیگم نامی خاتون جن کا تعلق بھارت کے علاقے تلنگانہ سے ہے وہ اپنے خاوند کے […]

  • بھارت میں اجمیر دھماکے کے 2 مجرموں کو عمر قید کی سزا

    جے پور (ملت + آئی این پی) بھارت کے شہر اجمیر کی درگاہ پر 2007 میں ہونے والے دھماکے میں مجرم ٹھہرائے جانے والے 2 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)کی ایک خصوصی عدالت نے ریاستی دارالحکومت جے پور میں بدھ کو […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ مئی میں مجوزہ نیٹو سمٹ میں شریک ہوں گے،وائٹ ہاؤس

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی مئی میں مجوزہ سربراہ کانفرنس میں شریک ہوں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤ س کی جانب سے اس امر کی تصدیق کرتے ہوئے کہ وسط اپریل ہی میں ٹرمپ نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ کے ساتھ ملاقات […]

  • بھارت میں دریائے گنگا اور جمنا کو انسان کا درجہ دیدیا گیا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) شمالی بھارت کی ایک عدالت نے ہندو مذہب میں مقدس سمجھے جانے والے دریائے گنگا اور جمنا کو ‘انسان’ کا درجہ دیتے ہوئے انسانوں کے برابر حقوق فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترکھنڈ میں اترانچل ہائی کورٹ نے دریائے گنگا اور جمنا […]