خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کے ٹیلیفون ٹیپ ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں ، ایف بی آئی

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ کے تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ جیمز کومی نے کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی کو بتایا ہے کہ ان کے ادارے کے پاس ایسی کوئی شہادت نہیں موجود نہیں ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ صدر براک اوباما کے دور میں موجودہ صدر ڈونلڈ […]

  • امریکہ نے 8 مسلم ممالک پردوران پرواز الیکٹرونک آلات ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کردی

    نیویارک (ملت + آئی این پی) امریکہ نے 8 مسلم ممالک پر دوران پرواز الیکٹرانک آلات ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے دوران پرواز سفر کرنیوالے 8 مسلم ممالک پر الیکٹرنک آلات ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے ، اب مسافر لیپ ٹاپ […]

  • امریکا عراق کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا عراق کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماں نے داعش کے خلاف جنگ سمیت اہم امور پر بات چیت […]

  • ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں دفتر دینے کا فیصلہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں دفتر دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا کو وائٹ ہاؤس میں ایک دفتر دیا جائے گا۔وہ امریکی انتظامیہ کے مرکز ویسٹ […]

  • بھارت میں 27سالہ ماڈل نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی

    احمد آباد (ملت + آئی این پی) بھارت میں 27سالہ ماڈل نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد شہر میں 27سالہ ماڈل خوشبو بھٹ نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ماڈل جودھپور میں اپنے والد منیش اور دادی کے ساتھ رہائش پزیر تھی جو […]

  • بھارت چین کیساتھ تعلقات کو نقصان پہنچانے سے باز رہے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین نے بھارت کی طرف سے دلائی لاما کو بین الاقوامی بدھ مت کنونشن میں شرکت کی دعوت دینے کی شدید مخالفت کی ہے اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ چین کے انتہائی اہم مفادات کے احترام کرے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید نقصان پہنچانے سے باز […]