خبرنامہ انٹرنیشنل

10سالہ پوتی کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دادا گرفتار

  • نئی دہلی/کوللم (ملت + آئی این پی) بھارت میں جنسی درندگی کا دل دھلا دینے والا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، پولیس نے اپنی 10سالہ پوتی کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دادا کو گرفتار کر لیا ،ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں 10سالہ لڑکی کی مبینہ […]

  • امریکی ایجنسیاں ٹرمپ کی جگہ ان کے معاون کو صدر بنا دیں گی

    کیٹو (ملت + آئی این پی) وکی لیس کے بانی جولیان اسانج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ایجنسیاں ٹرمپ کی جگہ ان کے معاون کو صدر بنا دیں گی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق وکی لیس کے بانی جولیان اسانج نے نئی امریکہ انتظامیہ سے متعلق ٹویٹر پر ایسے بیان دیئے ہیں جنہیں پڑھ کر دماغ […]

  • بنگلہ دیشی پولیس کی کارروائی مشتبہ حملہ آور ہلاک

    ڈھاکہ (ملت + آئی این پی) بنگلہ دیشی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور دھماکا خیز مواد سمیت موٹر سائیکل پر سوار تھا اور اس نے سکیورٹی چیک پوائنٹ سے بغیر تلاشی و اجازت […]

  • چین کے ساتھ مشترکہ طور پر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر تیار ہیں ، سعودی عرب

    بیجنگ (ملت + آ ئی این پی) سعودی عرب نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مستقبل کے حوالے سے پر امید ہیں ، سعودی عرب چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں ٹھوس تعاون کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔اور چین کے ساتھ مشترکہ طور پر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر بھی تیار ہے جبکہ […]

  • صدر ٹرمپ اور صدر شی کی ملاقات کیلئے رابطے میں ہیں ، چینی وزیر خارجہ

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی چن پھنگ کے درمیان ملاقات اور دیگر سطحوں پر تبادلہ خیالات کے انتظامات کے لئے دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں ۔یہ بات چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ کے سیکرٹری آف سٹیٹ ریکس […]

  • منشیات سے متعلق اقوام متحدہ کمیشن نے پاکستان کی قرارداد منظور کر لی

    نیو یارک (ملت + آئی این پی)منشیات سے متعلق اقوام متحدہ کمیشن نے پاکستان کی قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان نے انسداد منشیات کے لئے عالمی تعاون کو مستحکم کرنے سے متعلق قرار داد پیش کی تھی‘ کمیشن میں امریکہ سمیت 18 ممالک نے پاکستان کی قرارداد کی حمایت کی۔ تفصیلات کے مطابق منشیات سے […]