خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب نے ایرانی شہریوں کو حج کی ادائیگی کی اجازت دیدی

  • ریاض (ملت + آئی این پی) سعودی اور ایرانی حکام کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد سعودی عرب نے ایرانی شہریوں کو حج کی ادائیگی کی اجازت دے دی۔ سعودی سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر محمد بنتن اورایرانی وفد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں […]

  • سی پیک بارے پاکستانی سیکورٹی اقدامات قابل تعریف ہیں، چین

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ دی بیلٹ ایند روڈ کی تعمیر کا فلیگ شپ منصوبہ ہے، دونوں ملکوں کی اعلی قیادت اسے نمایاں اہمیت دیتی ہے،اس کی سلامتی پر پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں ، دونوں افواج کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو نئی […]

  • امریکہ،ریلوے لائن پر فوٹو شوٹ کرانے والی حاملہ ماڈل ٹرین کی زد میں آکرہلاک ہو گئی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی ریاست ٹیکسس میں ایک نوجوان ماڈل ریلوے لائن پر تصاویربنواتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی غیر ملکی میڈیا کے مطابق 19 سالہ فریزانیہ تھامسن نیواسوٹا میں ریلوے لائن پر فوٹوبنوا رہی تھیں کہ اسی وقت ایک ٹرین آ گئی اور وہ اس کی زد میں […]

  • چین بیلٹ و روڈ منصوبے کے تحت سرمایہ کاری کو فروغ دیتی رہیگا ، حکومتی رپورٹ

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) اقتصادی نمو پر نیچے کی جانب دباؤ ختم ہونے کے بعد چینی پالیسی کی توجہ اب ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو فروغ دینے کو جاری رکھتے ہوئے اقتصادی پیداواری نمو کے استحکام کو برقراررکھنے پر ہو گی ، چائنا انٹرنیشنل کیپیٹل کارپوریشن (سی آئی سی سی ) کے ایک ریسرچ […]

  • بھارت پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز نہ آیا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز نہ آیا،گیدڑ بھبھکی دیتے اور روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ قرار دینے کی منصوبہ بندی ناقابل قبول ہے،کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا۔جمعرات کو […]

  • ٹرمپ نے مالی سال 18-2017 کیلئے 11کھرب 50 ارب ڈالر کا بجٹ تخمینہ پیش کردیا

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مالی سال 18-2017 کے لیے 11 کھرب 50 ارب ڈالر کا بجٹ تخمینہ پیش کردیا۔امریکی میڈیاکے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پہلی بجٹ تجاویز میں فوجی اخراجات میں اضافے اور متعدد مقامی پروگرامز کے بجٹ میں کمی کا اعلان کیا جبکہ بجٹ میں […]