خبرنامہ انٹرنیشنل

یاہو پر سائبر حملہ،2 روسی ایجنٹس سمیت 4افراد پر فرد جرم عائد

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکا میں روس کی خفیہ ایجنسی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) کے دو ایجنٹس سمیت 4 افراد کو امریکا میں یاہو پر سائبر حملہ کرنے کی فرد جرم عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے 4 افراد پر فرد جرم عائد کی جن میں دو […]

  • موجودہ صورتحال میں عالمی معیشت کی بحالی آسانی سے ممکن نہیں،چین

    وینہ ڈیلمر (ملت + آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں عالمی معیشت کی بحالی آسانی سے ممکن نہیں،تجارتی تحفظ پسندی اور عالمگیریت مخالف رجحانات سامنے آئے ہیں۔عالمی تجارت کی شرح نمو عالمی معیشت کے مقابلے میں مسلسل پانچ برسوں سے زوال کا شکار ہے، ایشیا بحرالکاہل خطے میں ترقی کے […]

  • جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا،امریکہ

    ٹوکیو (ملت + آئی این پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن نے کہا ہے کہ جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ بات جاپانی وزیر خارجہ فومیو کیشیڈا کے ساتھ ایک ملاقات کے بعد کہی۔ ٹِلر سن تین ایشیائی ملکوں کے […]

  • بھارت کا ایک بار پھر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات کا اظہار

    نئی دہلی ( آئی این پی ) بھارت نے ایک بار پھر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ بھارت کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع نے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی اپنی سالانہ رپورٹ میں […]

  • نیوزی لینڈ کے ویزے کیلئے امریکی شہریوں کی تعداد میں 70 فیصد اضافہ

    ویلنگٹن (ملت + آئی این پی) ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد نیوزی لینڈ کے ویزا کیلئے امریکی شہریوں کی تعداد میں 70 فیصد اضافہ ہوگیا۔نیوزی لینڈ کے ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیٹ افئیر کے مطابق امریکا کے صدارتی انتخابات کے فوری بعد امریکی شہریوں کی بڑی تعداد نے نیوزی لینڈ کی شہریت کے لئے ویب […]

  • بنگلہ دیش: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

    ڈھاکہ (ملت + آئی این پی) بنگلہ دیش کے شہرچٹا گانگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دو خود کش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بنگلہ دیش کی سیکیورٹی فورسز نے چٹاکانگ کی بندرگاہ کے قریب شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں کا گھیرا کیا اس دوران2 بنگلہ دیشی […]