بولنے اور چلنے پھرنے سے مکمل معذور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے تو دنیا کو حیران کردیا تھا لیکن حال ہی میں ایک اور 12 سالہ بچے نے ساری دنیا کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ جنوب مغربی انگلینڈ میں واقع ایک چھوٹے سے ملک گلوسٹر شائر ( Gloucestershire) کا 12 سالہ جوناتھن بریان پیدائشی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ذہنی و جسمانی معذور 12 سالہ بچے نے کتاب لکھ ڈالی
-
صہيونی فوجی کوتھپڑمارنے والی باہمت فلسطينی لڑکی احد تميمی رہا ہوگئی
صہیونی فوجی کو تھپڑمارنے والی باہمت فلسطینی لڑکی احد تمیمی رہا ہوگئی ، سترہ سالہ بہادرلڑکی کی گرفتاری نے پوری دنیا میں اسرائیل کی ساکھ پرسوال اٹھادیے تھے۔ مغربی کنارے کے گاؤں نبی صالح میں پندرہ دسمبرکوناقابل فراموش واقعہ پیش آیا، سولہ سالہ فلسطینی لڑکی احد تمیمی نے اسرائیلی فوجی کوتھپڑ اور لاتیں ماریں ناجائز […]
-
زمبابوے میں صدر اور پارلیمنٹ کے ارکان کے چناؤ کے لیے ووٹنگ
ہرارے: زمبابوے میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس کے دوران صدر اور پارلیمنٹ کے ارکان کو منتخب کیا جائے گا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق زمبابوے میں پہلی بار 4 دہائی تک برسراقتدار رہنے والے سابق صدررابرٹ موگابے کے بغیر صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں، انہیں گزشتہ سال بغاوت کے […]
-
بھارت خوشحال اور ترقی پسند پاکستان دیکھنے کا خواہشمند
نئی دہلی: بھارت نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان انتخابات کو زبردست کامیابی کے طور پر دیکھتا ہے تاہم عمران خان کی جیت کے حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق نئی دہلی میں بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان […]
-
اولمپکس 2020 ،جاپان میں ’موبائل مسجد تیار‘
اولمپکس 2020 ،جاپان میں ’موبائل مسجد تیار‘ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپکس 2020کے دوران مسلمانوں کی مذہبی ضروریات کا خاص خیال رکھتے ہوئے ایک ’موبائل مسجد‘ متعارف کرائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہونے والے سمر اولمپکس 2020 کے لیے ایک مقامی کمپنی نے موبائل مسجد متعارف کرا دی […]
-
انتخابات پر عرب و اسرائیلی میڈیا نے کیا لکھا؟
پاکستانی انتخابات پر جہاں بھارتی وعالمی میڈیا نے خصوصی خبریں، تجزیے اورفیچرشائع کیے، وہیں اسرائیلی وعرب میڈیا نے بھی انتخابات کے حوالے سے اہم خبریں شائع کیں۔ الجزیرہ عرب نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان کے 10 کروڑ سے زائد افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کرکے اگلی مدت کے لیے […]