خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ نے سی آئی اے کو بھی ڈرون حملوں کا اختیار دیدیا

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو مشتبہ دہشتگردوں پر ڈرون حملے کے نئے اختیارات دے دیئے جوسابق صدر براک اوباما کی انتظامیہ کی پالیسی سے انحراف ہے۔ ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کے […]

  • برطانوی ہاؤس آف لارڈز نے بریگزٹ بل منظور کر لیا

    لندن (ملت + آئی این پی) برطانوی ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز نے بھی بریگزٹ بل کی منظوری دیتے ہوئے برطانیہ کے لیے یورپی یونین کو چھوڑنے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کی راہ ہموار کر دی ،امکان ہے کہ اس بل کو شاہی توثیق حاصل ہونے کے بعد قانون کی شکل دے دی […]

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سال کے آخر میں اپنی سالانہ تنخواہ عطیہ کرے دیں گے۔ان کی سالانہ تنخواہ چار لاکھ ڈالر یعنی تقریبا چار کروڑ پاکستانی روپے ہے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان […]

  • افریقی ریاست کانگو میں اقوام متحدہ کے 2 اہلکار لاپتہ ہو گئے

    کنساشا (ملت + آئی این پی) افریقی ریاست ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں اقوام متحدہ کے دو اہلکار لاپتہ ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگو میں اقوام متحدہ کے دو اہلکار لاپتہ ہو گئے ۔ عالمی ادارے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن فوجی ان اہلکاروں کی تلاش […]

  • میرے پاس ٹرمپ ٹاور کے فون ٹیپ ہونے کا ثبوت نہیں،مشیر وائٹ ہاؤس کیلیانے کونوے

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) وائٹ ہاؤس کی مشیر کیلیانے کونوے نے کہا ہے کہ ان کے پاس صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی حمایت کا کوئی ثبوت موجود نہیں کہ سابق صدر براک اوباما نے نیو یارک میں واقع ٹرمپ ٹاور ہوٹل کے ٹیلی فون ٹیپ کرنے کے احکامات دیے تھے۔امریکی ٹی […]

  • چینی بینک نے پاکستان سمیت سات ممالک کے نو منصوبوں کی منظوری دی

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی ) نے اپنے قیام کے پہلے سال کے دوران پاکستان سمیت سات ممالک میں بنیادی ڈھانچے کے 9منصوبوں کی منظوری دی جن پر 1.73ارب امریکی ڈالر کا قرضہ منظور کیا گیا ، 2017ء میں بینک تین بڑے منصوبوں پر توجہ […]