خبرنامہ انٹرنیشنل

منوہر پاریکر گوا کے وزیر اعلیٰ مقرر، (کل) حلف اٹھائیں گے

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کو ریاست گواکا وزیر اعلی مقرر کردیا گیا ، وہ (کل ) منگل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع منوہر پاریکر کو ریاست گواکا وزیر اعلی مقرر کردیا گیا ہے ۔منوہر پاریکر (کل) منگل […]

  • عراقی شہر موصل میں بچ جانے والا ہر جنگجو مارا جائے گا،امریکہ

    بغداد (ملت + آئی این پی) امریکہ نے کہا ہے کہ عراقی شہر موصل میں جنگجوں میں سے جو کوئی بھی بچا ہے وہ مارا جائے گا کیونکہ وہ پھنس گئے ہیں،ہم نا صرف موصل میں انھیں شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں بلکہ اس امر کو بھی یقینی بنائیں گے کہ وہ بھاگ نہ […]

  • 2016 شامی بچوں کیلئے بدترین ترین سال رہا، اقوام متحدہ

    نیویارک (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ 2016 شام کے بچوں کے لیے بدترین ترین سال رہا کیونکہ شام میں جاری جنگ کے دوران سب سے زیادہ بچے اسی سال ہلاک ہوئے ہیں، گذشتہ سال کم از کم 652 بچے ہلاک ہوئے اور ان میں سے 255 […]

  • بھارت میں ما نواز باغیوں کا حملہ، پیرا ملٹری فورس کے 11اہلکار ہلاک ،4زخمی

    بلاسپور (ملت + آئی این پی) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ما نواز باغیوں کے حملے میں پیرا ملٹری فورس کے11 اہلکار ہلاک اور4 دیگر زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ما نواز باغیوں کے حملے میں پیرا ملٹری فورس کے11 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی ضلع […]

  • سفری پابندیاں، ٹرمپ کے نئے صدارتی حکم کو پہلا دھچکہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ سفری پابندیوں کے نئے حکم نامے کو پہلا قانونی دھچکہ لگ گیا۔امریکی وفاقی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے کا اس شامی شخص کے بیوی اور بچے پر اطلاق نہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے جسے پہلے […]

  • انڈونیشیا میں پولیس کی داعش کے خلاف کاروائی ، 9مشتبہ جنگجو گرفتار

    جکارتہ (ملت + آئی این پی) انڈونیشیا کی پولیس نے 9 مشتبہ جنگجوں کو گرفتار کر لیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق انڈونیشیا کی پولیس نے کاروائی کرکے 9 مشتبہ جنگجوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ گرفتاریاں سولاویسی جزیرے پر عمل میں آئیں۔ پولیس نے اس حوالے سے زیادہ تفصیلات نہیں بتائیں […]