خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا میں مسجد کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار، عدالت میں پیش کردیا گیا

  • ہیوسٹن (ملت + آئی این پی) امریکی ریاست ٹیکساس کی پولیس نے رواں برس جنوری میں مسجد کو آگ لگانے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا،ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن کے قریبی شہر وکٹوریا میں موجود اسلامک سینٹر کو پہلی بار رواں برس 22 جنوری اور دوسری بار 6 دن بعد 28 […]

  • امریکہ نے ایران کو خطے کی سلامتی کیلئے سب سے بڑا خطرہ دیدیا

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ نے ایران کو خطے کی سلامتی کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کو عراق، شام اور دوسرے عرب ممالک میں ایرانی مداخلت پر گہری تشویش ہے، ایران عرب ممالک میں موجود اہل تشیع کی آڑ میں اپنے دیگر […]

  • بچے نے برطانوی ملکہ الیزبیتھ کو شرمسار کردیا، ویڈیو منظر عام پر آگئی

    لندن (ملت + آئی این پی) برطانوی ملکہ الزبیتھ کو ایک بچے نے شرمسار کردیا جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں ایک بچے نے ملکہ الیزبیتھ کو پھولوں کا گل دستہ پیش کرنے سے انکار کردیا۔ ہوا یوں کہ لندن میں شاہی محل میں حالیہ جنگ […]

  • دنیا انسانی فلاح کے معاملے میں بدترین بحران کا سامنا کر رہی ہے،اقوام متحدہ

    نیویارک (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں تقریبا چودہ ملین افراد کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ دنیا کو اس وقت 1945 کے بعد سے انسانی ہمدردی اور فلاح کے معاملے میں بدترین بحران […]

  • امریکہ کا پاکستان کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف اقدامات کرنے کا اعتراف

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) پہلی بار کسی امریکی جنرل نے کانگریس پینل کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے حقانی نیٹ ورک گروپ کے خلاف کیے جانے والے کچھ اقدامات دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کے لیے مددگار ثابت ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے […]

  • سوئٹزرلینڈ میں مسلمان خواتین کے نقاب پر پابندی کا بل مسترد

    برن (ملت + آئی این پی) سوئٹزرلینڈ کے ایوان بالا نے ملک میں مسلمان خواتین کے نقاب پر پابندی کا بل مسترد کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں سوئس پیپلز پارٹی کی جانب سے پیش کیا گیا نقاب پر پابندی کا بل مستر دکر دیا گیا۔ سوئٹزر لینڈ […]