خبرنامہ انٹرنیشنل

لیڈی ڈیانا خوابوں میں آتی ہیں، مدد مانگتی ہیں، سابق ملازم کا دعویٰ

  • لندن (ملت + آئی این پی) دلفریب مسکراہٹ اور خوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے سابق ملازم نے دعویٰ کیا ہے کہ لیڈی ڈیانا خوابوں میں آتی ہیں، مدد مانگتی ہیں، پوچھتی ہیں بتا کیوں نہیں دیتے میں زندہ ہوں۔برطانوی میڈیا کے مطابق پرنسز ڈیانا کے سابق […]

  • امریکی محکمہ دفاع کا خواتین فوجیوں کی برہنہ تصاویر کے سکینڈل کی تحقیقات کا اعلان

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی محکمہ دفاع نے خواتین فوجیوں کی برہنہ تصاویر کو انٹرنیٹ پر شائع کرنے کے سکینڈل کی مکمل تحقیقات کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔دوسری جانب امریکی وزیرِ دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے تمام شعبوں میں مناسب کارروائی کی جا رہی ہے، یہ […]

  • امریکی وزرات خارجہ میکسیکو کے وزیر کے دورے سے لاعلم نکلی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی وزرات خارجہ میکسیکو کے وزیر کے دورے سے لاعلم نکلی،امریکی حکام کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے وزیر خارجہ لوئی ویدیگیرے نے امریکی وزارت خارجہ کے علم کے بغیر وائٹ ہاؤ س کے سینیئر حکام سے ملاقات کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے نگراں ترجمان […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی صدر محمود عباس کو وائٹ ہاؤ س آنے کی دعوت دیدی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کے حوالے سے بات کرنے کے لئے وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو فون پر وائٹ ہاس آنے […]

  • شناخت تبدیل کرکے امریکی امیگریشن اور ویزا حاصل کرلیتے ہیں

    نیویارک (ملت + آئی این پی) امریکی رکن کانگریس نے پاکستان اور سعودی عرب کو بھی سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنیکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض پاکستانی اپنے نام، شناخت تبدیل کرکے امریکی امیگریشن اور ویزا حاصل کرلیتے ہیں۔نیویارک میں اپنے حلقہ انتخاب کے شہریوں سے خطاب میں امریکی رکن کانگریس […]

  • آئی ایم ایف کا عالمی تجارت اور ہمہ گیریت میں چینی وعدے کا خیر مقدم

    واشنگٹن /بیجنگ (ملت + آئی این پی) آئی ایم ایف نے عالمی تجارت اور ہمہ گیریت میں چین کے وعدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال چین6.5 فی صد اقتصادی ترقی کا ہدف پورا کر سکے گا۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کے ترجمان گیری رائس نے کہا کہ […]