خبرنامہ انٹرنیشنل

سوئٹزرلینڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگ ، 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی

  • برن (ملت + آئی این پی) سوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگسے 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابقسوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل میں نامعلوم مسلح افراد نے داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ […]

  • فضائی آلودگی کی وجوہات پر مزید تحقیقات کی ضرورت ہے، چین

    بیجنگ (ملت + آ ئی این پی) چین نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی کی وجوہات پر مزید تخقیقات کی ضرورت ہے، نیلے آسمان کے تحفظ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے تمام ممکن اقدامات کریں گے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے بارہویں چینی قومی […]

  • امریکہ انسانی حقوق کی لاٹھی لہراتے ہوئے دوسرے ملکوں پر انگلیاں اٹھا رہا ہے ،چین

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین نے جمعرات کو اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے ’’2016ء میں امریکہ کا انسانی حقوق کا ریکار ڈ ‘‘ کے عنوان سے یہ رپورٹ چین کی کابینہ (سٹیٹ کونسل) کے دفتر نشرو اشاعت نے 3مارچ کو امریکی دفتر خارجہ […]

  • بیلٹ و روڈ منصوبے سے لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں اضافہ ہو گا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) شنگھائی سکیورٹیز نیوز نے تجزیہ کاروں کے حوالے سے کہا ہے کہ بیلٹ و روڈ منصوبے کی بتدریج پیشرفت کے پیش نظر توقع ہے کہ امسال سٹاک ایکس چینجوں کی فہرست پر شامل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ ہو گا ۔ہوا ٹائی سکیورٹیز کے تجزیہ کار ہی شن نے […]

  • قانونی امداد میں وکلاء کی زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے ، چین

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین نے ایک دستاویز جاری کی ہے جس میں زیادہ سے وکلاء کو بہتر خدمت فراہم کرنے کے لئے قانونی امداد میں شامل ہونے پر زور دیا گیا ہے ، یہ دستاویز وزارت انصاف اور وزارت خزانہ نے مشترکہ طورپر جاری کی ہے ،اس میں کہا گیا ہے کہ […]

  • تحریک انصاف نے وید لطیف کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی

    لاہور (ملت + آئی این پی)تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے خلاف قرارداد اور لاہور سمیت صوبے بھر کے 2300خطرناک قرار دیئے گئے سرکاری سکولوں کے فنڈز جاری ہونے کے باوجود استعمال نہ کرنے کے خلاف تحریک التواء کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی […]