خبرنامہ انٹرنیشنل

چینی زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی معمول کا عمل ہے

  • بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کے زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی معمول کا عمل ہے ، چین زرمبادلہ کے بہت بڑے ذخائر کا خواہش مند نہیں ہے ،چین کے ذخائر میں اضافہ زرمبادلہ کے ذخائر میں2002ء سے تیزی کے ساتھ توسیع ہورہی ہے جسے چین غیر ضروری خیال کرتا ہے۔یہ بات سینٹرل […]

  • چین نے کمبوڈیا سے 46ہزار ٹن چاول درآمد کیا

    نو م پنہ (ملت + آئی این پی) چین نے کمبوڈیا سے گذشتہ دو ماہ کے دوران 46ہزار 3سو 87ٹن چاول درآمد کیا ، یہ گذشتہ سال اسی مدت کے دوران درآمد کئے گئے چاول سے 127فیصد زیادہ تھا ، چین ، فرانس ، پولینڈ ، برطانیہ اور نیدر لینڈ کے بعد کمبوڈیا کے چاول […]

  • امریکا داعش سے نمٹنے کے لیے 68 ممالک کی کانفرنس بلائے گا

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکا دہشت گرد گروپ داعش سے نمٹنے کے طریقوں اور حکمت عملی پر غور کے لیے اس ماہ 68ملکوں کی ایک کانفرنس بلائے گا۔امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن اس کے میزبان ہوں گے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینیر عہدہ دار نے ایک بیان میں بتایا […]

  • خوراک کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے چین کے صارفین کا افراط زر کمزور ہو گیا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کے صارفین کا افراط زر تہواری سیزن کے ختم ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں پیدا ہونیوالے تفاوت کے بعد فروری میں تیزی سے گر گیا جس کی بنا پر مرکزی بینک کو شرح سود پالیسی پر لی وے پر مجبور ہونا پڑا ۔قومی شماریات بیور و (این […]

  • امریکہ انسانی حقوق کی لاٹھی لہراتے ہوئے دوسرے ملکوں پر انگلیاں اٹھا رہا ہے ،چین

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین نے جمعرات کو اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے ’’2016ء میں امریکہ کا انسانی حقوق کا ریکار ڈ ‘‘ کے عنوان سے یہ رپورٹ چین کی کابینہ (سٹیٹ کونسل) کے دفتر نشرو اشاعت نے 3مارچ کو امریکی دفتر خارجہ […]

  • چین اقوام متحدہ کے عالمی نظام میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہا ہے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کے صدر شی چن پھنگ نے سوئٹزر لینڈ کی بین الاقوامی تنظیموں کے دورے کے دوران ایک واضح پیغام دیا ہے کہ چین کثیر الاقوامی آزادانہ تعلقات کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور چین اقوام متحدہ کے عالمی نظام کے ساتھ گہرے عزم کا اظہار کرتا ہے۔یہ بات […]