خبرنامہ انٹرنیشنل

چین کمبوڈیا کو وبائی امراض کی تحقیق کیلئے لیبارٹری عطیہ کرے گا

  • نوم پنہ (ملت + آئی این پی) چین اور کمبوڈیا کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے مطابق کمبوڈیا میں وبائی امراض پر قابو پانے کے لئے چین اسے ایک لیبارٹری کا تحفہ دے گا تا کہ کمبوڈیا زیکا اور ا یبولا جیسی بیماریوں کا سراغ لگانے اور ان کے علاج کی […]

  • اڑی حملہ: بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اپنی ہی فوج کوبے نقاب کردیا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی تحقیقاتی ادارے (این آئی اے) نے اپنی ہی فوج کوبے نقاب کردیا،پاکستانی طالبعلموں پرلگائے گئے بھارتی الزامات ایک با ر پھر جھوٹے ثابت،بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے اڑی حملے کے الزام میں گرفتار دونوں طالبعلموں کوکلیئرقراردیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تحقیقاتی ادارے (این آئی اے) نے اپنی ہی فوج […]

  • اقوامِ متحدہ کے اعلی اہلکار کا صدر ٹرمپ پر نفرت پر مبنی جرائم کو ہوا دینے کا الزام

    نیویارک (ملت + آئی این پی) حقوقِ انسانی کے لیے اقوامِ متحدہ کے اعلی ترین عہدیدار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نفرت پر مبنی جرائم کو ہوا دینے اور ججوں اور صحافیوں کو دھمکانے کا الزام عائدکردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حقوقِ انسانی کے لیے اقوامِ متحدہ کے اعلی ترین عہدیدار کا کہنا […]

  • سی آئی اے ہیکنگ کے معاملے پر ایپل اور سام سنگ کا ردِعمل

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے عام استعمال کی الیکٹرانک مصنوعات کی مبینہ طور پر ہیکنگ کے حوالے سے اطلاعات سامنے آنے کے بعد متعدد متاثرہ ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے،وکی لیکس نے سی آئی اے کی جانب سے ہیکنگ میں استعمال […]

  • یورپی یونین کی بیرونی سرحدوں کی نگرانی میں مزید سختی کا فیصلہ

    برسلز (ملت + آئی این پی) یورپی یونین نے بیرونی سرحدوں کی نگرانی میں مزید سختی کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی رکن ریاستوں نے اس بلاک کی بیرونی سرحدوں کی نگرانی مزید سخت بنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسلز میں ہونے والے یونین کے ایک وزارتی اجلاس میں فیصلہ […]

  • امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات20مارچ کو ہوگی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات20مارچ کو ہوگی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی انتخابات میں روسی مداخلت پر تحقیقات کی کھلی سماعت 20 مارچ کو کرے گی ۔انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین ڈیون نیومز کے مطابق یہ سماعت 20 مارچ کو ہوگی ۔ […]