خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی کوریا کے نئے راکٹ تجربات، عالمی سلامتی کونسل کی طرف سے مذمت

  • نیویارک (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کمیونسٹ شمالی کوریا کی طرف سے کیے گئے تازہ ترین راکٹ تجربات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کمیونسٹ شمالی کوریا کی طرف سے کیے گئے تازہ ترین راکٹ تجربات کی […]

  • امریکا میں مال بردار ریل گاڑی بس سے ٹکرا گئی، 3 افراد ہلاک،35زخمی

    مسیسیپی (ملت + آئی این پی) امریکی ریاست مسیسیپی میں مال بردار ٹرین کے مسافر بس سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور35دیگر زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ مسیسیپی کے شہر بیلوکسی میں پیش آیا۔ بیلوکسی میں پولیس کے سربراہ جان ملر نے بتایا کہ ایک ریلوے کراسنگ سے […]

  • دہشتگردوں سے تعلق کا شبہ، ایف بی آئی کی 300پناہ گزینوں سے پوچھ گچھ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ملک میں داخل ہونے والے 300پناہ گزینوں سے دہشت گردوں سے رابطوں کے شبے میں پوچھ گچھ کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے امریکا میں داخل ہونے […]

  • امریکہ میں القاعدہ کے دہشت گرد کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع

    نیویارک (ملت + آئی این پی) امریکہ میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو یارک میں بروکلین کی ایک وفاقی عدالت میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہوا۔ القاعدہ کے کارندے پر […]

  • امریکی تعاون کے بغیرمنبج میں فوج داخل نہیں کریں گے،ترکی

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے منبج شہر میں تنہا فوجی آپریشن کا کوئی منصوبہ نہیں بنا رہا ہے،جب تک امریکا اور روس کے ساتھ کوآرڈنیشن نہیں ہوگا اس وقت ترک فوج اس شہر میں داخل نہیں ہوگی۔غیر ملکی میڈیا […]

  • ایک اور بھارتی سپاہی نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا پھوڑ دیا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی فوج میں شرمناک سہائک (اردلی) نظام اور سپاہیوں کے ساتھ افسروں کے غیر انسانی سلوک کے خلاف ایک اور بھارتی جوان اور آرمی میڈیکل کور کے سپاہی سندھاو جوگی داس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویٹرن جوان نامی فیس بک پیج […]